• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اسلام میں عورت کا مقام arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    اسلام میں عورت کا مقام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو! آپ نے سناکہ اسلام سے پہلے ان بھولی بھالی ، نازک  کلیوں کو کس  قدر دردناک انداز میں کچلا گیا ، ان پر زمین تنگ کردی گئی ، ان سے جینے کا حق  چھینا گیا  اوران پتھر دل  باپوں نے ان پھول جیسی بیٹیوں کو زمانے کی ملامت کے ڈر سے اپنے ہی ہاتھوں ہلاکت  کی وادیوں میں دھکیلنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی تھی ، الغرض دورِ جاہلیت میں  بیٹیاں خاندان کی عزّت نہیں بلکہ نحوست کی علامت سمجھی جاتی تھیں۔ افسوس کہ اس ترقی یافتہ دور میں بھی زمانۂ جاہلیت کی یادیں تازہ کرنے والوں کی کمی نہیں ، آج بھی بعض نادان مسلمان  ایسے ہیں جوبیٹیوں سے محبت کرنے اور ان پر شفقت ومہربانی کا ہاتھ رکھنے کے بجائے بیٹی کے وجود سے نفرت  کرتے ہیں ، اس بیچاری کو پیدائش سے قبل ماں کے پیٹ میں ہی مروا دیا جاتا ہے جبکہ دنیا میں آنے والی بعض بچیوں کو ماؤں سمیت موت کی نیند سُلادیا جاتا ہے یا اس بچی کو کچرا کونڈی میں پھینک دیا جاتا ہے ، جہاں  وہ  ننھی سی بچی کُتّے بلیوں اور چیل کوّوں  کی خوراک بن جاتی ہے یا پھر انہیں مختلف فلاحی و سماجی اداروں کے حوالے کردیا جاتا ہے۔ یقیناً یہ سب علمِ دِین سے دُوری کا نتیجہ ہے۔ اگر ہم اسلامی تعلیمات کا جائزہ لیں تو ہمیں معلوم ہوگا کہ اسلام نے بیٹیوں کے ساتھ ہونے والی بدسُلوکی  اور ظلم وزیادتی سے منع فرمایا اور رحمتِ عالم ، سراپا جُود و کرم صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ان کی پرورش کرنے اور ان سے حُسنِ سُلوک سے پیش آنے پر جنت میں داخلے کی بشارتیں عطا فرمائی ہیں۔ آئیے!اس کے متعلق 4فرامینِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ سنتے ہیں ، چنانچہ

    اسلام میں بیٹیوں کا مقام و مرتبہ

    (1)   ارشاد فرمایا : جس شخص کی بیٹی ہو تو وہ اسے زندہ دفن نہ کرے ، اُسے ذلیل نہ سمجھے اور اپنے بیٹے کو اس پر ترجیح نہ دے تو اللہ  پاک   اسے جنت میں داخل کرے گا۔ (ابودا و ، ۴ / ۴۳۵ ، حدیث۵۱۴۶)

    (2)   ارشاد فرمایا : بیٹیوں  کو بُرا مت کہو ، میں  بھی بیٹیوں  والا ہوں۔ بے شک بیٹیاں  تو بہت محبت کرنے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • دریا کو جاری کردیافاروقِ اعظم نے
    • عورت اسلام سے پہلے
    • عورت اسلام کے بعد
    • اسلام سے قبل بیٹی کی حیثیت
    • اسلام میں بیٹیوں کا مقام و مرتبہ
    • نیک عمل نمبر 17 کی ترغیب :
    • اسلام میں ماں کا مقام
    • حسنِ اخلاق کا زیادہ حقدار کون؟
    • زخمی انگلی
    • رسالہ “ سمندری گنبد “ کا تعارف
    • اسلام میں بہن کا مقام
    • شعبہ نیو مسلم کورس :
    • اسلام میں بیوی کا مقام
    • رزق حلال کمانے کے مدنی پھول :
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع
    • میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں :
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی!
    • رزقِ حلال کمانے کے بقیہ مدنی پھول
    • * ادائے قرض پر قرض خواہ کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami