• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ایمان کی سلامتی arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    ایمان کی سلامتی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جانے) کا خوف نہ ہو مرتے وقت اُس کا ایمان سَلب ہوجانے کا اندیشہ ہے۔ ([1])

    معلوم ہوا!ایمان کی حفاظت سے غفلت سراسر نقصان دہ ہے ، لہٰذا ہمیں ہر دم اللہ پاک کی خفیہ تدبیر سے ڈرتے ہوئے اسے راضی کرنے کی کوششیں جاری رکھنی چاہیے۔ آئیے!اللہ پاک کی خُفیہ تدبیر کے بارے میں ایک رِقّت انگیز واقعہ سُنتے ہیں :

    ہر وقت خاتمہ با لخیر کی دُعا کا سبب

    حضرت عبدُ اللہ مؤذن رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ فرماتے ہیں : میں طواف ِ کعبہ میں مشغول تھا کہ میں نے ایک شخص کو دیکھا کہ وہ غلافِ کعبہ سے لپٹ کر ایک ہی دُعا کی تکرار کر رہا ہے : “ اےاللہپاک ! مجھے دنیا سے مسلمان رخصت کرنا “ میں نے اس سے پوچھا : اس کے علاوہ کوئی اور دعا کیوں نہیں مانگتے ؟ اس نے کہا : میرے دوبھائی تھے ۔ میرا بڑا بھائی ایک عرصہ تک مسجد میں بِلامعاوضہ(فی سَبِیْلِ اللہ) اَذان دیتا رہا ۔ جب اس کی موت کا وقت آیا تو اس نے قرآن ِپاک مانگا ، ہم نے اسے دیا تاکہ وہ اس سے برکتیں حاصل کرے ، مگر قرآن شریف ہاتھ میں لے کر وہ کہنے لگا : تم سب گواہ ہوجاؤ ، میں قرآن کے تمام اعتقادات واحکامات سے بیزاری (Displeasure)ظاہرکرتا ہوں ، اس نے باطل مذہب اختیار کرلیا  اور کفر کی حالت میں مر گیا۔ پھر دوسرے بھائی نے تیس (30)   برس تک مسجد میں فِیْ سَبِیْلِ اللہ اذان دی  مگر آخری وقت اس کا ایمان برباد ہوگیا۔ لہٰذا میں اپنے خاتمہ کے بارے میں بے حد فکر مند ہوں اور ہر وقت خاتمہ بالخیر کی دعا مانگتا رہتا ہوں۔ حضرت عبدُ اللہ مؤذن رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ نے اس سے پوچھا : تمہارے دونوں بھائی آخر ایسا کون سا گناہ


     

     



    [1]…  ملفوظات اعلی حضرت ، ص۴۹۵

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • اَصحابِ کہف کا واقعہ
    • اس واقعے سے کیا کیا سیکھنے کو مِلا؟
    • کوئی ضمانت نہیں
    • اولادِ آدم کے طبقات
    • اصل کامیابی کیا ہے؟
    • ایمان کے تحفظ کے لیے کیا کیا جائے؟
    • رَبّ کریم کی ناراضی والا کام نہ ہوجائے
    • جنت اور جہنم کی التجا
    • ایمان پر موت آتی ہو تو آج اورابھی آجائے!
    • عزیزوں کے روپ میں ایمان پر ڈاکہ
    • جس کو بربادیِ ایمان کا خوف نہ ہوگا
    • ہر وقت خاتمہ با لخیر کی دُعا کا سبب
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام “ فجر کے لئے جگانا “
    • فجر کے لئے جگانے کی بَرَکت سے فَیْضانِ مدینہ کیلئے زمین مل گئی
    • بُرے خاتِمے کے چار اسباب
    • ایمان اور کفر کے تعلق سے ضروری معلومات
    • جانشینِ امیرِ اہلِ سُنّت کی ایپ(Application) کا تعارف
    • مجھے بس خاتمہ بالخیر کی فکر دامن گیرہے
    • سَلْبِ ایمان کی فکْر میں شب بھر گرِیہ وزاری
    • ایمان لُوٹنے کیلئے چھینا جھپٹی
    • حفاظَتِ ایمان کی دعا دو
    • ایمان کی حفاظت کے لئے لوگوں سے علیحدگی
    • دُنیوی سامان جائے پر ایمان نہ جائے
    • ایمان کی حفاظت کے لیے کیا کیا جائے؟
    • ذکرودُرُود کے فضائل
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • پڑھےجانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجتماع میں
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مصطفے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ذِکْرودُرُود کےبقیہ فضائل
    • * جب بھی چاندپر نظر پڑے اس وَقْت کی دعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami