• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قارون کی ہلاکت arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    قارون کی ہلاکت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

                                 منقول ہے : بصرہ میں ایک  کنجوس مال دار تھا ، ایک مرتبہ اس  کے پڑوسی نے  اس کی دعوت  کی اور اس کے سامنے انڈوں سمیت   بُھنا  ہوا گوشت رکھا ، اس مال دار بخیل شخص نے  بہت زیادہ  گوشت کھا لیا اور پھر اس پر  پانی پی لیا   چنانچہ اس کا پیٹ  پھُول گیا  اوروہ سخت تکلیف میں مبتلا  ہوگیا   اور موت  اس کے سر پر منڈ لانے لگی یہاں تک کہ وہ تکلیف کے باعث بے تاب ہونے لگا اور جب معاملہ  بہت زیادہ  بگڑ گیا تو طبیب کو بُلایا گیا اس نے  کہا : گھبرانے کی کوئی بات نہیں  جو کچھ کھایا ہے قے کردو  یہ سُن کر  اس مال دار  بخیل  شخص نے کہا ! ہائے افسوس  انڈوں کے ساتھ کھائے ہوئے اس عمدہ  بُھنے ہوئےگوشت کو میں کیسے قے کر وں ؟ مجھے موت تو قبول ہے ، لیکن میں  قے نہیں  کروں گا ۔ (احیاءالعلوم ،  ۳ / ۳۱۶)     

    صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                                                                                               صَلَّی اللّٰہُعَلٰی مُحَمَّد

                   پیارے پیارے اسلامی بھائیو!اس حکایت سے معلوم ہوا!بخیل آدمی مال کی لالچ  کی وجہ سے اپنی جان کی بھی پروا نہیں کرتا ۔ لہٰذا ہمیں اپنی دنیا وآخرت بہتر بنانے کیلئے احکامِ الٰہی کی بجاآوری کرنی چاہیے اورکنجوسی کی عادت ختم کرنے کیلئے ہر سال مستحق مسلمانوں کو نہ صرف  زکوٰۃ دینی  چاہیے بلکہ دورانِ سال بھی سخاوت کرتے ہوئےان کی مالی مددکرنی چاہیے۔

                                 رَسُوْلُالله  صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا : سخاوت اللہ پاک کی عطاسے ہے ، سخاوت کرو اللہ پاک تمہیں مزیدعطا فرمائے گا سُنو!!اللہ پاک نےسخاوت کو پیدا فرماکر ایک مردکی صورت عطا فرمائی  اوراس کی جڑ کو طُوبیٰ (جنّتی ) درخت کی جڑ میں راسخ کردیا اورٹہنیوں کوسِدْرَۃُ الْمُنْتَہیٰ کی ٹہنیوں کے ساتھ مضبوط کر دیا اوراس کی بعض شاخوں کو دنیا کی طرف جُھکا دیا تو جو شخص اس کی ایک ہی ٹہنی پکڑ لے اللہ پاک اسے جنت میں داخل فرمادیتا ہےسُنو! بیشک سخاوت ایمان ہی سے ہےاورایمان جنت میں ہےاوراللہپاک نے بخل کو اپنے غضب سے پیدا فرمایا اوراس کی جڑ کو شجرِ زَقّوم (جہنم کے کانٹے دار


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • قارون کا انجام
    • کنجوسی کا اَنْجام
    • زکوٰۃ سے کیا مراد ہے ؟ Definition of zakat
    • زکوٰۃ کو زکوٰۃ کہنے کی وجہ
    • زکوٰۃ نہ دینے کے نقصانات
    • بخل سے چھٹکارا نہیں ملتا
    • بخل کا انجام
    • مال برباد ہوجاتاہے
    • زکوٰۃ نہ دینے سے اجتماعی نقصان ہوتاہے
    • مرنے کے بعد بھی مبتلائے عذاب ہوتاہے
    • زکوٰ ۃ دینے کے فوائد
    • انفرادی کوشش
    • ڈاکو نے توبہ کرلی
    • شعبہ اوقات الصلوٰۃ(Prayer Timings Department)
    • رحمتِ اِلٰہی کی برسات
    • مسلمان کے دل میں خوشی داخل کرنا
    • کامیابی کا راستہ
    • مَضبُوط بھائی چارہ
    • مال پاک ہوجاتا ہے
    • کتاب “ ضیائے صدقات اور فیضانِ زکوٰۃ “ کا تعارُف
    • سرمہ لگانے کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں
    • پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • سرمہ لگانے کی بقیہ سُنتیں اور آداب
    • * غیبت سے بچنے کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami