• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صفائی کی اَہمیت arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    صفائی کی اَہمیت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو!یہاں یہ بات ذہن نشین رہے کہ کھانے کے وُضو سے مُراد نَماز والا وُضو نہیں بلکہ اِس سے مراد دونوں ہاتھ گِٹّوں تک ، منہ کا اگلا حصّہ دھونا اور کُلّی کرنا ہے۔

    حکیمُ الاُمّت حضرت مفتی احمد یار خان رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہکی ایک تحریر کا خلاصہ ہے کہ توریت میں کھانے سے پہلے اور بعد میں ہاتھ دھونے اور کُلّی کرنے کا حکم تھا ، مگر قوم کے شریروں نے تحریف (تبدیلی) کر  کے پہلے والامٹا دیا اور کھانے کے بعد ہاتھ دھونے کو باقی رکھا۔ کھانے سے پہلے ہاتھ منہ دھونے کا حکم اس لیے ہے کہ ہاتھ منہ کام کاج میں مصروفیت کی وجہ سے میلے ہو جاتے ہیں ۔ کھانے کے بعد ہاتھ منہ دھونے کا حکم اس لیے ہے کہ کھانے کی وجہ سے ہاتھ منہ چِکْنے ہوجاتے ہیں۔ کھانا کھا کر کُلّی کرنے والادانتوں کے اَمراض سے محفوظ رہے گا۔ اسی طرح وضو میں مسواک کا عادی بھی دانتوں اور معدے کے اَمراض سے بچا رہتا ہے۔ (مرآۃ المناجیح ، ۶ / ۳۲ملخصاً)  

    کھانے سے پہلے اور بعد ہاتھ منہ دھونے کے کئی طبّی فوائد (Medical Benefits)بھی ہیں۔ چنانچہ ماہرین کا کہنا ہے کہ پیٹ کے جراثیم زیادہ تر کھانے پینے کے دوران انسانی جسم میں داخل ہوتے ہیں ، ہاتھ منہ نہ دھونے کی وجہ سے جِلدی امراض( Skin Diseases) ، پیٹ کے اَمراض اور دیگر بیماریاں لاحِق ہو سکتی ہیں۔ بعض اوقات دوسرے مریضوں کے تُھوکنے ، چھینکنے اور کھانسنے کی وجہ سے بھی بیماریوں کے جراثیم ہمارے ہاتھوں پر لگ جاتے ہیں ، کھانے سے پہلے اچھی طرح ہاتھ منہ دھونے سے ان سے بچاؤ ہو سکتا ہے۔  اسی طرح کھانے کے بعد ہاتھ منہ نہ دھونے سے کھانے سے آلودہ مقامات پر جراثیم پیدا ہوتے اور بڑھتے رہتے ہیں ، یوں بیماریاں پھیل سکتی ہیں۔ لہٰذا عافیت اسی میں ہے کہ کھانے سے پہلے اور بعد ہاتھ منہ دھونے کی عادت بنائی جائے۔ ہاں ثواب اس پر تب ہی ملے گا کہ جب سُنّت پر عمل کرنے کی نیت بھی ہوگی۔  اللہ پاک عمل کی توفیق عطا فرمائے۔  


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • کوّے اور کبوتر کی دوستی
    • جالینوس اور پاگل کا قصہ
    • کھانے سے پہلے اور بعد کے وُضو کے فضائل
    • سُتھرے لوگ اللہ کریم کو پسند ہیں
    • احادیث میں صفائی کی اَہَمِّیَّت
    • افسوس ناک حادثہ
    • نیک عمل نمبر43 کی ترغیب
    • دل کی اِصلاح کی ضرورت
    • امیر اہلِ سُنّت کی ایپ(Application) کا تعارف
    • حفظانِ صحت سے متعلق کچھ نکات
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجتماع میں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مصطفے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • حفظانِ صحت کے بقیہ نکات
    • * مغفرت کی عظیم دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami