Book Name:Safai Ki Ahamiyyat

(2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی

فرمانِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ : جس نے اس دُعا کو 3 مرتبہ پڑھا تو گویا اُس نے شبِ قدر حاصل کرلی۔ ([1])

لَآ اِلٰہَ اِلَّااللہُ الْحَلِیْمُ الْـکَرِیْمُ ، سُبحٰنَ اللہ ِ رَبِّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیْم

(خُدائے حَلیم وکریم کے سِوا کوئی عِبادت کے لائِق نہیں ، اللہ  پاک ہے جو ساتوں آسمانوں اور عرشِ عظیم کاپَروردگارہے۔ )

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک) ، 17دسمبر2020ء

(1) : سنتیں اورآداب سیکھنا : 5منٹ ، (2) : دعایاد کرنا : 5 منٹ ، (3) : جائزہ : 5منٹ ، کُل دورانیہ15منٹ

حفظانِ صحت  کے بقیہ نکات

*  جو اپنے بڑھاپے کو سُکھی دیکھنا چاہتا ہے تو اسے چاہیے کہ  جوانی سے ہی چینی ، میدہ اور چکناہٹ والی چیزیں کم استعمال کرے ورنہ یہ چیزیں خون میں مختلف بیماریاں پیدا کرتی ہیں  جو بالآخر شوگر ، فالج اور دل کے اَمراض کی صورت میں سامنے آتی ہیں۔ ( مَدَنی مذاکرہ ، کیسٹ نمبر  ۲۵۳)* مزید فرماتے ہیں : کھانے پینے میں میٹھے کا زیادہ استعمال بھی ذیابیطس(شوگر) کا سبب بنتا ہے ، نیز چائے ،


 

 



[1]     تاریخ ابنِ عساکر ، ۱۹ / ۱۵۵ ، حدیث : ۴۴۱۵