Book Name:Sab Se Barah Kar Sakhi

اِنْ شَآءَاللہ 15نومبر2020ء ، 28 ربیع الاول 1442ھ بروزاتواردن 02 : 00 سے اگلے دن صبح 05 : 00 بجے تکٹیلی تھون(چندہ / Donation جمع کرنے کی مہم)کا سلسلہ ہوگا۔ پاکستانی کرنسی کے مطابق 1 یونٹ 10ہزارروپے کا ہوگا ، ملک وبیرونِ ملک مَدَارِسُ المَدِیْنَه و جَامِعَةُ الْـمَدِیْنَه کے قیام وانتظام کے جملہ اخراجات کیلئے تعاون فرمائیں۔

15نومبر 2020ء کو ہونے والے ٹیلی تھون(چندہ جمع کرنے کی مہم)میں حصہ لینےوالے خوش نصیب عاشقانِ رسول کے لیے امیر اہل سنت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطارؔقادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے کتنی پیاری دُعا فرمائی ہے ، آئیے!سُنتے ہیں :

دُعائے عطار : یا اللہ! جو کم از کم  1 یونٹ اس ٹیلی تھون میں جمع کروائے ،  اس کو سلامتیٔ ایمان نصیب کر ، بُرے خاتمے سے بچا اور مرتےوقت اُسےتیرے محبوب صَلَّی اللّٰہُ  عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّم کا جلوہ  نصیب ہو اور محبوب صَلَّی اللّٰہُ  عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّم کلمہ پڑھائیں اور اپنے قدموں میں اس کو سُلائیں۔ یا اللہ! یہ دعاہر اُس اسلامی بہن کے حق میں بھی قبول فرما کہ جو اپنے محرم کے ذریعے 1یونٹ بھجوادے ، یا کسی طرح بھی جمع کروادے ،  سب کے حق میں قبول فرما۔ جوبیچارہ پلّے سے نہیں دے سکتا ، لیکن دوسروں کو تیار کرکے یہ دِلوادے ، اس کے حق میں بھی یہ دُعا قبول ہو۔

اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللّٰہُ  عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّم

صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                  صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

پىارے اسلامى بھائىو!ہمارے پیارے آقا ، دوعالَم کے داتا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا