Book Name:Walidain e Mustafa

ہے۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہ دعوتِ اسلامی کےآئی ٹی ڈیپارٹمنٹ(I.T Department) نے عاشقانِ رسول کےلیے بہت ساری  موبائل ایپلی  کیشنز (Applications) کا اِجرا کیا ہے۔ بچوں  کی تربیت کے لیے ایک  بہترین موبائل ایپلی کیشن  بنامکلمہ اور دعا “ Kalma and Dua “ بھی جاری کی ہے جس میں مکمل6 کلمے ، پیاری پیاری دعائیں ، سنتیں اور آداب دل کش انداز میں بیان کیے  گئےہیں۔ یہ ایپلی کیشن اردو اور انگلش زبان میں ہے۔ یہ ایپلی کیشن والدین کے لیے بچوں کواسلامی ماحول دینے میں بہت معاون و مددگار ہے ، لہٰذا اس سے بھرپورفائدہ اُٹھایا جائے ، آجکل عموماً بچے ویڈیو گیمز (Video Games)اورکارٹون وغیرہ دیکھنے میں بہت ساراوقت ضائع کردیتے ہیں ، اس ایپلی کیشن کی برکت سے بچے علمِ دین سیکھیں گے ، دُعائیں یادکریں گے ، سُنّتیں و آداب سیکھیں گے۔ اِنْ شَآءَ اللّٰہ

آپ اپنی قیمتی تجاویز اور آراء ایپلی کیشن کی فیڈ بیک  پر دے سکتے ہیں۔ آج ہی اپنے موبائل میں یہ ایپ انسٹال کیجئےاور دوسروں کو بھی  انسٹال کرنے کا مشورہ  دیجئے۔

صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب!                                             صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

پیارے اسلامی بھائیو!بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے خوشبو کی چندسنتیں اور آداب بیان کرنے کی سعادت حاصل کرتا ہوں :

                        خوشبو کی سُنّتیں اور آداب

پیارے اسلامی بھائیو!آئیے!خُوشبو کی سُنتیں اور آداب  کے بارے میں سننے کی سعادت حاصل کرتے ہیں۔ پہلے ایک فرمانِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ملاحظہ