Book Name:Milad e Mustafa

کریں۔ (مرد کا داڑھی منڈانا یا ایک مٹھی سے گھٹانااور عورت کا بے پردگی کرنا حرام اور فوراً توبہ کرکے ان گناہوں کو ہمیشہ کیلئے چھوڑ دینا ضروری ہے)

جُھک گیا کعبہ سبھی بُت ، منہ کے بل اَوندھے گِرے                   دَبدبہ  آمد  کا   تھا ،   اَھْلاً   وَّ  سَھْلاً   مرحبا[1]

{3}سنتو ں اور نیکیوں پر استقامت پانے(یعنی ہمیشہ عمل ہوتا رہے اِس) کا بہترین فارمولا یہ ہے کہ تمام اسلامی بھائی اور اسلامی بہنیں آج کیا کیا عمل کیا؟ اِس کے متعلق روزانہ ’’ اپنے اعمال کا جائزہ لیتے ہوئے نیک اعمال کا رسالہ “ پُر کرکے ہرانگریزی ماہ کی پہلی تاریخ کو اپنے یہاں کے ذمے دار کو جمع کروائیں ۔ تقویٰ کا انمول خزانہ ہاتھ آئے گا اور عشقِ رسول کے جام بھر بھر کر پینے کو ملیں گے۔

بدلیاں رَحمت کی چھائیں ، بُوندیاں رَحمت کی آئیں

اب مُرادیں دل کی پائیں ، آمد شاہِ عرب ہے[2]

{4}دعوتِ اسلامی کے ذمے داران سمیت تمام اسلامی بھائی نیت کیجئے کہ ہفتہ وارمدَنی مذاکرے میں شرکت(سوال جواب شروع ہونے سے کم ازکم 1گھنٹہ 12منٹ)اورہفتہ وارسنتوں بھرے اجتِماع میں ’’رات اعتکاف‘‘ بھی کیا کریں گے ، یہ بھی نیت کیجئے کہ ہر ماہ 3 دن کے ، ہر 12 ماہ میں 1 ماہ اور زندگی میں کم از کم ایک بار 12ماہ کے سنتیں سیکھنے سکھانے کے مدنی قافلے میں سفر فرمائیں گے۔ تمام عاشقانِ رسول بشمول نگران وذِمہ داران ربیعُ الاوَّل شریف میں بارگاہِ رسالت میں ایصالِ ثواب کی نیّت سے کم


 

 



[1]     وسائلِ بخشش (مُرمَّم) ص۱۴۷

[2]     قبالۂ بخشش ص۳۳۷