Book Name:Milad e Mustafa
جوابات عنایت فرمائیں گے ، اِنْ شَآء اللّٰہ
کتاب “ ملفوظات امیر اہلسنت جلد 1 “ میں کیا ہے؟ سنیئے!(i) اسپیشل افراد (گُونگے بہروں) کے بارے میں سوال جواب (i) بارگاہ ِ رسالت ﷺ میں سلام پہنچانے کا طریقہ (i) ماں باپ لڑیں تو اولاد کیا کرے ؟(i) گلاب کی پتیوں پر پاؤں رکھنا کیسا؟ (i) بچوں کو دھوپ لگوانے کے کیا فوائدہیں؟ ہدیہ ۔ 410 ۔ ر وپے
ہفتہ وار اجتماع میں تیسری جمعرات رات اعتکاف کرنے والوں کے لیے دُعائے عطار
یا الٰہی!جو اسلامی بھائی مہینے کی تیسری جمعرات ہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماع میں رات اعتکاف کرےاور اشراق تک ٹھہرا رہے ، اُس سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے راضی ہوجااور عشقِ رسول کی لازوال نعمت سے اُسے مالا مال فرما۔ اٰمین بِجَاہِ النَّبِیِّ الاَمِیْن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
آج کے ہفتہ وار اجتماع کے مدنی حلقوں میں “ نمازِ جنازہ کاثواب “ کے موضوع پرمفید ترین معلومات دی جائیں گی مثلاً(*)اُحد پہاڑ کے برابر ثواب(*)نمازِ جنازہ کے متعلق مختلف احکام (*)نمازِ جنازہ پڑھنے کا طریقہ(*) نمازِ جنازہ پڑھنے کے فائدے اور ثوابات(*) نمازِ جنازہ نہ پڑھنے کےنقصانات (*) “ بالغ مردو عورت کے جنازے کی دُعا “ یادکروائی جائے گی۔