Book Name:Milad e Mustafa

(ہفتہ وار اجتماع کے اعلانات)26صفر المظفر1442ھ15اکتوبر 2020

امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی طرف سے ہفتہ وار رِسالہ پڑھنے کی ترغیب

اَلْحَمْدُلِلّٰہ عَزَّوَجَل! ہفتہ وارمدنی مذاکرے میں امیرِ اہلسنت کسی ایک   رِسالےکے مطالعے کی ترغیب بھی اِرشادفرماتے ہیں ، مطالعہ کرنے والے یا آڈیورِسالہ سُننے والے خوش نصیب اسلامی بھائیوں اوراسلامی بہنوں کی کارکردگی بھی امیرِ اہلسنّت کی خدمت میں پیش کی جاتی ہے نیزآپ مطالعہ کرنے اورآڈیوسُننے والوں کو اپنی دُعاؤں سے نوازنے کے ساتھ ساتھ قِیمتی مدنی پھول بھی عطا فرماتے ہیں : آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں اس رِسالے “ ربیع الاوّل کی خوبیاں “ کےمطالعے کی ترغیب اِرشادفرمائی جائے گی ، تمام عاشقانِ رسول اِس رِسالے کوپیشگی ہی حاصل کرلیں اوراس کامطالعہ کرکےامیرِ اہلسنّت کے دل کی دُعائیں لیں ۔                   ہدیہ۔ 12  ۔  ر وپے

جوعاشقانِ رسول سوشل میڈیامثلاً(Whatsappوغیرہ)استعمال کرتے ہیں ، رِضائے اِلٰہی اورثواب کے لیے یہ رِسالہ دُوسروں کوبھی شئیر (Share)کیجئے۔

فیضانِ مدنی مذاکرہ جاری رہے گا

پیارے اسلامی بھائیو! آج جمعرات ہے ، آنے والے ہفتےرات 09 : 30 بجے مدنی چینل پربراہِ راست(Live) ہفتہ وار مدنی مذاکرہ بھی ہوگااور1تا13ربیع الاول روزانہ رات 08 : 15بجے ربیع الاول کے مدنی مذاکرے بھی ہوں گے۔ امیرِ اہلسنّت ، بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا محمدالیاس عطار قادری  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہسوالات کے