Bemari kay Faiday

Book Name:Bemari kay Faiday

دین کےاعراس اور بالخصوص ماہ ِ محرّ م الحرام کی8 ، 9 ، 10یاپھر 9 ، 10 ، 11کو شہیدانِ کربلااور امامِ  عالی مقام ، امامِ حُسینرَضِیَ اللہُ  عَنْہُکی بارگاہ میں ایصالِ ثواب پیش کرنےکی نیت سےکثیرعاشقانِ رسول  راہِ خُدا میں سفر کرتے ہیں ، لہٰذاہم خود بھی  سفر کریں ، اپنے والد ، بیٹوں ، بھائیوں اور دوستوں کوبھیان قافلوں  میں سفرکی ترغیب دِلاکر کربَلا والوں کی بارگاہ میں ایصالِ ثواب پیش کرنےکی سعادت  حاصل کریں۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                            صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

عیادت کرنے کے آداب

پیارے پیارے اسلامی بھائیو!آئیے!عیادت كرنےکے چند آداب سنتے ہیں : فرمانِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ ہے : مسلمان جب اپنے مسلمان بھائی کی عیادت کو جاتا ہے  تو واپس ہونے تک ہمیشہ جنت کے پھل چننے میں رہتا ہے۔ (مسلم  ، کتاب البروالصلہ  ، باب فضل عيادۃ المريض ، ص۱۰۶۵ ،  حديث :  ۲۵۶۸)۔ مریض کی عِیادت کرنا سُنَّت ہے۔ اگر معلوم ہے کہعِیادت کوجائے گا تو اس بیمار پر ناگوار گزرے گا ایسی حالت میں عِیادت نہ کرے۔

( اعلان : )

عیادت کرنےکے بقیہ آداب  تربیتی حلقوں میں بیان کیے جائیں گے لہٰذا ان کو  جاننے کیلئے تربیتی حلقوں میں ضرور  شرکت  کیجئے ۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                            صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں