• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بیماری کے فائدے arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    بیماری کے فائدے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    لگیں یا ایک کے بعد ایک بیماری آپڑے تو ان کے ذہنوں میں عجیب  وغریب منفی خیالات اور وسوسے گردش کرنے لگتے ہیں ، مثلاً “ میں نے تو کبھی کسی کا بُرا نہیں چاہا “ ۔ “ کسی کا حق نہیں کھایا یا دبایا “ ۔ “ کسی کو تکلیف نہیں پہنچائی “ ۔ “ کسی کا دل نہیں توڑا “ ۔ “ کسی کا کچھ نہیں بگاڑا مگر پھربھی نہ جانےمیں کیوں بیماریوں میں  جکڑا رہتا ہوں “ وغیرہ۔ !ایسوں کیلئے عرض ہے کہ “ دوسروں کا بُرا چاہنا یا کچھ بگاڑنا “ ہی بیماریوں کے آنے کا باعث نہیں ہوتا ، بسا اوقات یہی بیماریاں انسان کو نیک لوگوں کے مرتبے تک پہنچانے کا ذریعہ بن جاتی ہیں ، چنانچہ

    بیماری میں مبتلاکئے جانے کی حکمت

    حضرت وَہْب بن مُنَبِّہرَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہسےروایت ہے : دو عبادت گزار پچاس(50) سال تک اللہ پاک کی عبادت کرتے رہے ، پچا سویں سال کے آخر میں ان میں سے ایک کے جسم(Body) میں ایک خطرناک بیماری لگ گئی ، اس نےرونا شروع  کیا اوراللہ پاک کی بارگاہ میں اس طرح التجاکرنے لگا : اے میرے پاک ربِّ کریم!میں نےاتنے سال مسلسل تیرا حکم مانا ، تیری عبادت کرتا رہا  پھر بھی مجھے اتنی خطرنا ک بیماری میں مبتلا کردیا ، اس میں کیا حکمت ہے؟میں توآزمائش میں ڈال دیا گیا ہوں ، اللہ پاک نے فرشتوں کو حکم فرمایا ، اس سے کہو “ تُو نے جو عبادت کی وہ ہماری ہی عطا کردہ تو فیق ہے ، وہ میرے احسان اور میری مدد کا نتیجہ ہے۔ باقی رہی بیماری تو میں نے تجھے اس میں اس لئے مبتلا کیا تاکہ تجھے اچھے اور نیک لوگوں کے مرتبہ پر فائز کردوں۔ تجھ سے پہلے کے لوگ تو بیماری ومصیبتوں کے خواہش مندہوا کرتے تھے اور تجھے تو میں نے بِن مانگے عطا کردی۔ (عیون الحکایات ، ۲ / ۱۹۶)

                   پیارے پیارے اسلامی بھائیو!بیان کردہ حکایت سے معلوم ہوا * اللہ پاک کے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بیماری رحمت ہے
    • بیماری بھی ایک بہت بڑی نعمت ہے
    • نگاہِ مُصْطَفٰے کی شان و عظمت
    • بخار کو بُرا نہ کہو
    • بخار کے شکرانے میں نوافل ادا کرنے والے بزرگ
    • فرشتوں کی دعا سے محروم بیمار
    • شکوہ عبادت کی لذّت کو ختم کردیتا ہے
    • بخار کی شکایت،درد کی شکایت؟
    • بخار کا تذکرہ زبان پر نہیں لائے
    • شکایت کیسی؟
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”علاقائی دورہ“
    • مسجد آباد ہوگئی
    • بیماری میں مبتلاکئے جانے کی حکمت
    • فرعون کے خدائی کا دعوٰی کرنے کی وجہ
    • جسم بیمار نہ ہو تو
    • مجلسِ قافلہ
    • عیادت کرنے کے آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • عیادت کرنےکےبقیہ آداب
    • * جہنم کی گرمی سے پناہ کی دعا
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami