• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بیماری کے فائدے arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    بیماری کے فائدے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    عبادت گزار بندے بھی آزمائشوں میں مبتلا ہوتے ہیں ، * بیماریوں کے ذریعے آزمائے جاتے ہیں ، * اللہ پاک بیماریوں کے ذریعے بندوں کو اچھوں اور نیک لوگوں کے مرتبے پر فائز کرنے کا ارادہ فرماتا ہے ، * بن مانگے ہی بیماری جیسی نعمت و رحمت بندے کو عطا فرمادیتا ہے ، لہٰذا جب بھی حالتِ بیماری  میں وسوسے آنےلگیں ، تو اپنا یوں ذہن بنائیے کہ بیماریوں میں بے شمار حکمتیں ہیں ، مگر مجھے ان کا علم نہیں ، اگر میں بیماری میں مُبْتَلا  نہ ہوتا تو شاید میں یادِ الٰہی ، دِینی کام و اَحکام ، قبر و آخرت کے معاملات سے غافل ہوجاتا ، میرے سبب دِین کا نقصان ہوجاتا ، میں کسی فتنے کا شکار ہوجاتا ، کسی خطرناک بُرائی مَثَلاً غُرور و تَکَبُّر میں مُبْتَلا ہوجاتا تو یقیناً ہلاکت و بربادی میرا مُقدَّر بن جاتی ، جیسا کہ

    جسم بیمار نہ ہو تو

    حضرت امام زینُ العابدین علی بن حُسین رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیہفرماتے ہیں : اگر جسم بیمار نہ ہو تو وہ اَکڑ جاتا ہے اور اَکڑنے والے جسم میں کوئی بھلائی نہیں ہوتی۔ (اللہ والوں کی باتیں ، ۳ / ۱۹۴)

    فرعون کے خدائی کا دعوٰی کرنے کی وجہ

    ایک بزرگ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہفرماتے ہیں : فرعون کےخدائی کا دعویٰ کرنے کی وجہ یہ تھی  کہ وہ طویل عرصہ تک صحت مند (Healthy)رہاکہ400سال گزر گئے مگراس کے سر میں نہ دردہوانہ کبھی بخار ہوا اور نہ ہی کبھی کسی رَگ میں تکلیف ہوئی ، اللہ پاک کی اس پر لعنت ہو ، اگر کسی دن آدھے سر میں بھی درد ہوجاتا تو خدائی کا دعوٰی کرنا تو دورکی بات فضول کاموں سے ہی جان چھڑالیتا۔ (احیاء العلوم ، ۴ / ۸۶۱)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                            صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بیماری رحمت ہے
    • بیماری بھی ایک بہت بڑی نعمت ہے
    • نگاہِ مُصْطَفٰے کی شان و عظمت
    • بخار کو بُرا نہ کہو
    • بخار کے شکرانے میں نوافل ادا کرنے والے بزرگ
    • فرشتوں کی دعا سے محروم بیمار
    • شکوہ عبادت کی لذّت کو ختم کردیتا ہے
    • بخار کی شکایت،درد کی شکایت؟
    • بخار کا تذکرہ زبان پر نہیں لائے
    • شکایت کیسی؟
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”علاقائی دورہ“
    • مسجد آباد ہوگئی
    • بیماری میں مبتلاکئے جانے کی حکمت
    • فرعون کے خدائی کا دعوٰی کرنے کی وجہ
    • جسم بیمار نہ ہو تو
    • مجلسِ قافلہ
    • عیادت کرنے کے آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • عیادت کرنےکےبقیہ آداب
    • * جہنم کی گرمی سے پناہ کی دعا
    • دعائے امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami