Book Name:Jald Bazi Kay Nuqsanat
وہ 53کام جن میں جلد بازی کی جاتی ہے
* وُضو کرنے* نَماز ادا کرنے* تکبیرِ اُولیٰ پانے* اِمام کے پیچھے نَماز پڑھتے ہوئے * تِلاوت قرآن کرنے * روزہ افطار کرنے * تراویح پڑھنے * اِمام کو لُقمہ دینے * قربانی کرنے* ذَبح کے بعد جانور کی کھال اُتارنے * اَرکانِ حج ادا کرنے * قبولیتِ دعا * بَددُعا * دُرُودِ پاک لکھنے ، پڑھنے * وظیفے کے نتیجے کی طَلَب * دنیا طَلَب کرنے * رشتہ طے کرنے * عِلاج کروانے * متاثر ہونے * بِھیڑ میں* بھگدڑ مچنے کی صورت میں بھاگنے * شعبہ اَپنانے * کرائے کا مکان لینے * گھر میں ملازم رکھنے * کسی کو گناہ گار قرار دینے * فریقین کے درمیان فیصلہ کرنے * خریداری* جھگڑا مول لینے * شَرعی مسئلے کا جواب دینے * بچوں کے جھگڑے میں نتیجہ قائم کرنے * لذتِ گناہ کے حُصُول * غصہ نافذ کرنے * تحریک سے رشتہ توڑنے * بات چیت کرنے * کھانا کھانے * بَد گُمانی کرنے * گاڑی چلانے *
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.