Book Name:Allah Walon Ki Seerat

توجہ: اپنے ہی72نیک کام کے رسالے پرنگاہ رکھتے ہوئے غور و فکر کیجئے۔

٭ اجتماعی غوروفکر کا طریقہ(72نیک کام (

یومیہ 49 نیک کام:

(1)اچھی اچھی نیتیں کیں؟(2)پانچوں نمازیں تکبیرِ اُولیٰ کے ساتھ باجماعت اداکیں؟(3)ہر نماز کے بعدآیۃُ الکرسی،تسبیحِ فاطمہ،سورۂ اخلاص پڑھی؟(4)اذان و اقامت کا جواب دیا؟(5)313بار درودِپاک پڑھے؟(6)مسلمانوں کو سلام کیا؟(7)آپ اور جی سے گفتگو کی؟ (8)جائز بات کے ارادے پراِن شَآءَاللّٰہکہا؟(9)سلام اور چھینکنے والے کی حمد پر جواب دیا؟(10)دعوتِ اسلامی کی اصطلاحات استعمال کیں؟(11) بھوک سے کم کھاتے ہوئے پیٹ کا قفلِ مدینہ لگایا؟(12)دو مدنی درس دئیے یاسنے؟(13)مدرسۃ المدینہ بالغان پڑھا”یا“پڑھایا ؟(14)12منٹ اصلاحی کتاب اورفیضانِ سنت سے ترتیب وار 4صفحات پڑھے یا سُنے؟(15)غور وفکر کیا؟ (16)صلوةُ التوبہ ادا کی ؟(17) چٹائی پر سوئے،سرہانے سنت بکس رکھا؟(18)سنّتِ قَبلیہ اور فرضوں کے بعد والے نوافل ادا کئے؟ (19)تہجد، اشراق و چاشت اور اوّابین ادا کی ؟ (20)تحیۃ الوضواورتحیۃ المسجد ادا کی؟(21)کنزالایمان سے تین آیات مع ترجمہ وتفسیر تلاوت کی یاسنی ؟(22)دو پر انفرادی کوشش کی؟ (23)دو گھنٹے مدنی کاموں پر صرف کئے؟(24)اپنے نگران کی اطاعت کی؟(25) مانگ کر چیزیں استعمال تو نہیں کیں؟ (26)کسی سے بُرائی صادر ہو نے کی صورت میں اصلاح کی؟(27)پردے میں پردہ کیا؟نیز قبلہ کی سمت رُخ کیا؟ (28)غصے کا علاج کیا؟ (29)فضول سوالات تو نہیں کئے؟ (30)نامحرم رشتے داروں/ نامحرم پڑوسنوں سے شرعی پردہ کیا؟ (31)فلمیں، ڈرامے، گانے باجے سے بچے؟ (32)گھر میں مدنی ماحول بنانےکی کوشش کی؟(33)تہمت،گالی گلوچ سےبچے؟ (34)دوسرے کی بات تو نہیں کاٹی ؟ (35)صدائے مدینہ لگائی؟(36)آنکھوں کا قفلِ مدینہ لگاتے ہوئے نگاہیں نیچی رکھیں ؟(37)کسی اور کے گھروں کے اندر جھانکنے سے بچنے کی کوشش کی ؟ (38)جھوٹ، غیبت، چغلی، حسد،تکبر،وعدہ خلافی سے بچے؟ (39)دن کااکثر حصہ باوضو رہے؟ (40) مخاطب کے چہرے پر نگاہیں تو نہیں گاڑِیں؟(41)وقت پر قرض ادا کیا؟(42)مسلمانوں کے عیوب کی پردہ پوشی کی؟(43)یکساں تعلقات رکھے؟ (44)نمازاور دعا میں خشوع وخضوع پیدا کرنے کی کوشش کی؟(45)عاجزی کے ایسے الفاظ تو نہیں بولے جن کی تائید دل نہ کرے؟(46)زبان کا قفلِ مدینہ لگاتے ہوئے اشارے سے اور 4 بارلکھ کر گفتگو کی؟(47)ایک بیان یا مدنی مذاکرہ آڈیو،ویڈیویا مدنی چینل1گھنٹہ 12منٹ دیکھا؟ (48)مذاق مسخری، طنز ، دل آزاری، قہقہہ لگانے سے بچے؟ (49) ضروری گفتگو کم سے کم الفاظ میں کی؟

قفلِ مدینہ کارکردگی

()لکھ کر گفتگو 12مرتبہ ()اشار ے سے گفتگو12مر تبہ()نگاہیں گاڑے بغیر گفتگو12مرتبہ()قفلِ مدینہ عینک کا استعمال 12منٹ

ہفتہ وار8نیک کام

(51)ہفتہ وار اجتماع میں اول تا آخر شرکت کی؟(52)بعدِ اجتماع 4پر انفرادی کوشش کی؟ (53)مریض کی عیادت کی؟(54)علاقائی