• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جانوروں پر ظلم کرنا حرام ہے arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    جانوروں پر ظلم کرنا حرام ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اُن سے تعلیم حاصِل کرنے کا سلسلہ جاری رہا۔(سیدی ضیاء الدین احمد القادری، ۱/ ۱۶۷ملخصا) 

    اخلاق و عادات

    سیدی قُطبِ مدینہرَحْمَۃُ اللّٰہ ِعَلَیْہ نہایت ہی پسندیدہ خوبیوں اور بہترین اَخلا ق والے تھے، ہمیشہ یادِ خُدا میں ڈُوبےرہتے،راتوں کو جاگ کر عبادت کرنے والے اور تہجُّد پڑھنے والے بُزرگ تھے، اِشراق،چاشت اور اوّابین کی نمازیں ادا کرنا آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کامَعمُول تھا، کمزوری اور بُڑھاپے کے باوجودہر اسلامی مہینےکی13،14،15تاریخ کے روزے نہیں چھوڑتے تھے۔(سیدی ضیاءالدین احمد القادری، ۱/۴۸۶، ملخصاً)

    وصالِ پُرملال اورتدفین

    4 ذُوالْحِجَّۃِ الْحَرام1401 ؁ھ بمطابق2-10-1981 بروزِ جمعہ مسجدِنبوی شریف  کے مُؤَذِّن نے  ”اَللہُ اَکْبَرْ اَللہُ اَکْبَرْ“کہا،سیدی قُطبِ مدینہ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ نے کلمہ شریف پڑھا اورآپرَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کی رُوح جسم سے جُدا ہوگئی۔غُسْل شریف کےبعدآپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کے کفن کو اس مبارَک  پانی سے دھویا گیا جس پانی سےسرکارِ مدینہ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکی قبرِ انور کو غُسْل دیا گیااور مُختلِف تَبَرُّکَات رکھےگئے،پھرکفن شریف باندھاگیا۔ بعدنمازِعصر دُرُودوسلام اورقصیدۂ بُردہ شریف کی گُونج میں جنازۂ مُبارَکہ اُٹھایا گیا اورآپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کو آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی آرزو کےمُطَابِق جَنَّتُ الْبَقِیْع  میں اَہلبیتِ اَطہارعَلَیْہِمُ الرِّضْوَانکےقُرب میں دفن کیاگیا۔(سیّدی قطبِ مدینہ،ص۱۷)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                   صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    قربانی  کی سُنّتیں اور آداب


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • قربانی کی اَہَمِّیَّت و فضیلت
    • قربانی کی تعریف
    • قربانی کے فضائل
    • جانوروں کی پیدائش کامقصد
    • گدھےکی نصیحت
    • قربانی کے جانوروں پر ہونے والے ظلم کی مثالیں!
    • قربانی کےجانوروں پررحم کرنا
    • جانوروں پر رحم کی اپیل
    • ذبح کیلئے ٹانگ مت گھسیٹو!
    • جانور کو باندھ کر نشانہ بنانا
    • جانوروں کو جلا دینا
    • پرندوں اورجانور کو مارنا کیسا؟
    • جانوروں پر رحم کرنے کے فوائد
    • کتّے کو پانی پلانے والا نجات پاگیا
    • سیدی قُطبِ مدینہ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی سیرت کی چند جھلکیاں
    • نام و نسب وتاریخِ پیدائش!
    • اخلاق و عادات
    • وصالِ پُرملال اورتدفین
    • قربانی کی سُنّتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami