• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جانوروں پر ظلم کرنا حرام ہے arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    جانوروں پر ظلم کرنا حرام ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    منقول ہے:راستہ چلتے ہوئے ایک شخص پر  پیاس کا غلبہ ہوا تو اس کوایک کنواں ملا ،اُس نے کنویں میں اُتر کر پانی پی لیا پھر جب وہ کنویں میں سے نکلا تو دیکھا کہ ایک کتّا(Dog) زبان نکالے ہوئے گیلی مٹی چاٹ رہا ہے ، اس آدمی نے دل میں یہ سوچا کہ جیسی پیاس مجھ کو لگی تھی ایسی ہی پیاس اس کتّےکو بھی لگی ہے،لہٰذا وہ کنویں میں اُتر کر اپنے موزے میں پانی بھرکر لایا پھر کتےّ کو پلایا، اس کا یہ عمل ربِِّ کریم کو پسندآگیا کہ اس کی بخش و مغفرت فرما کر جنت میں داخل فرما دیا۔یہ سُن کرصحابَۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَاننے عرض کی:یا رَسُوْلَ اللہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ! کیاہمارےلئےچوپایوں کےساتھ احسان کرنےمیں ثواب ہے؟ ارشادفرمایا: ہاں! ہرجاندارکےساتھ  بھلائی  کرنےمیں ثواب ہے۔(بخاری،کتاب المظالم،باب الآبار علی الطرق  …الخ،۲ /۱۳۳، حدیث:۲۴۶۶)

    بیان کردہ حدیثِ پاک کے تحت دعوتِ اسلامی کے اشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ کی کتاب”منتخب حدیثیں“ صفحہ نمبر142پر لکھا ہے:اس حدیثِ پاک سےمعلوم ہوا!اللہپاک فاعل ِ مختار ہے، وہ چاہے تو ایک بہت ہی ادنیٰ(چھوٹے)سے نیک عمل کرنے والے کو اپنے فضل و کرم سےبخش دے،اس کے دربار میں عمل کے وزن اورمقدار(Quantity)کونہیں دیکھاجاتا بلکہ اس کی بارگاہ میں اچھی نِیَّت اور اِخلاص کی قدر ہے،بہت ہی معمولی عمل اگر بندہ اِخلاص و اچھی نِیَّت کے ساتھ کرے تو وہ  ربِّ کریم اس عمل کے ثواب میں بندےکو اپنی رضا اور مغفرت کی نعمتوں سےسرفراز فرماکر اس کو جَنَّتُ الْفِرْدَوْس کاحقدار بنا دیتاہے۔کسی نےکیا خوب کہاکہ  خدا پاک کی رحمت بندوں کو بخشنے کا بہانہ ڈھونڈتی ہے،خدا پاک کی رحمت بندوں سے مغفرت کی قیمت نہیں طلب کرتی۔(منتخب حدیثیں،ص۱۴۲ملخصاً)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                             صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • قربانی کی اَہَمِّیَّت و فضیلت
    • قربانی کی تعریف
    • قربانی کے فضائل
    • جانوروں کی پیدائش کامقصد
    • گدھےکی نصیحت
    • قربانی کے جانوروں پر ہونے والے ظلم کی مثالیں!
    • قربانی کےجانوروں پررحم کرنا
    • جانوروں پر رحم کی اپیل
    • ذبح کیلئے ٹانگ مت گھسیٹو!
    • جانور کو باندھ کر نشانہ بنانا
    • جانوروں کو جلا دینا
    • پرندوں اورجانور کو مارنا کیسا؟
    • جانوروں پر رحم کرنے کے فوائد
    • کتّے کو پانی پلانے والا نجات پاگیا
    • سیدی قُطبِ مدینہ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی سیرت کی چند جھلکیاں
    • نام و نسب وتاریخِ پیدائش!
    • اخلاق و عادات
    • وصالِ پُرملال اورتدفین
    • قربانی کی سُنّتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami