• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بڑوں کا احترام کیجئے arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    بڑوں کا احترام کیجئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہوتے ہیں(9)آپس میں مَحَبَّت بڑھتی ہے اور(10)وفات کے بعداس کے ثواب میں اِضافہ ہوجا تا ہے،کیونکہ لوگ اس کے حق میں بھلائی کی دُعا کرتے ہیں ۔ ( تَنبیہُ الغافِلین ص۷۳)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                             صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!قریبی رشتوں کااحترام کرنا، اُن سےاچھا سُلوک کرنااور ہمیشہ ان سے رشتہ جوڑے رکھنا  یقیناً باعثِ سعادت ہے،لیکن افسوس صد افسوس !بعض  لوگ یاتو کسی مجبوری کی وجہ سے  رشتے داری نبھاتے ہیں یا پھر اس رشتے کوکسی مطلب کی وجہ سے قائم رکھتے  ہیں ،بعض لوگ ذاتی وُجوہات کے سبب یا خواہ مخواہ اپنے  رشتے داروں سے  ناراض ہوکر کئی کئی سال تک ایک دوسرے سے ملنا گوارا نہیں کرتے ،اگرکسی موقع پر آمناسامنا ہوبھی جائے تو ایک دوسرے کی  طرف دیکھنا بھی نہیں چاہتے اوربعض تو یہ بھی  کہتے ہیں کہ جو ہماے ساتھ  اچھا، ہم اس کے ساتھ اچھے اور جو ہمارے ساتھ بُرا  ہم بھی اس کے ساتھ بُرے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ بعض لوگ شادی  ودیگر تقریبات  میں اُنہی رشتہ داروں کو بُلاتے ہیں جو اُنہیں  بُلاتے ہیں یا اُن سے کوئی مَفاد وابستہ ہواور جو رشتے دار اُن کے کام نہیں آتے،یا  بیچارےغُربت کے باعث اُنہیں اپنے یہاں نہیں بُلاتے،تو ایسوں کو اپنی تَقاریب میں بُلانا تودُور کی بات اُن سے دُعا وسلام کی حد تک بھی تَعَلُّقات قائم رکھنا اُنہیں ناگوار گُزرتا ہے،یوں ہی زکوٰۃ کے حق دار رشتے داروں کو بھی مسلسل نظر انداز کیا جاتا ہے،الغَرَض رشتے داروں میں اب  پہلے جیسی مَحَبَّت و خُلوص  اور خَیر خواہی کا جذبہ ختم ہوتانظر آرہاہے حالانکہ ہمارے پیارے مکی مَدَنی آقا،محمدِ مُصْطَفٰےصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کافرمانِ تربیت نشان ہے:آپس میں ایک دوسرے سے تعلّق نہ توڑو، پیٹھ نہ پھیرو، نفرت نہ رکھو،حسدنہ کرو اور اے بندگانِ خدا!آپس میں بھائی بھائی بن جاؤ، کسی مسلمان کے لئے جائز نہیں کہ وہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • ماں کا ادب
    • بڑوں کا ادب کرنے کی نصیحت:
    • ولیُّ اللہ کے ادب کی بَرَکت سے بخشا گیا
    • امام حُسَیْن کا حلقۂ درس
    • بڑ ے بھائی کا احتِرام
    • بڑے بھائی سے اچھا سُلوک کرو
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی مذاکرہ “
    • ایک ہزار نوافل سے افضل
    • فیشن کا دلدادہ سُدھر گیا
    • مجلس مَدَنی مُذاکرہ
    • رشتہ داروں کا احترام
    • صِلۂ رحمی کا قرآنی حکم
    • صِلَہ رِحمی کرنے کے 10 فائدے :
    • پیرومُرشد کا ادب
    • مدنی انعام نمبر 7 کی ترغیب
    • سَلام کرنے کے مَدَنی پُھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • سلام کرنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • ٭نیاچاند دیکھتے وقت کی دعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami