• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بد شگونی حرام ہے arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    بد شگونی حرام ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہوئے اور یہودِ مدینہ کو دعوتِ اسلام دی تو اکثر یہود نے سَرکشی کرتے ہوئے حضور(صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم) کی مخالفت پر کمر باندھ لی اور ان میں سے بعض لوگ تَقِیَّہ کرکے(یعنی اپنے کُفْر کو چھپاتے ہوئے) کلمہ پڑھ کر مسلمانوں میں گُھس آئے اور طرح طرح سے مسلمانوں کو نقصان پہنچانے لگے جس کی سزا میں کبھی وہاں وَقْت پر بارش نہ ہوتی کبھی پھل کم ہوتے جیسے کہ گزشہ اُمّتوں کا حال ہوتا رہا ہے تو مُنافقین بولے کہ نَعُوْذُ بِاللّٰہِان صاحب(مُحَمَّدٌرَّسُولُ اللہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم)کے قدم آنے سے ہمارے ہاں کی خَیروبَرکت کم ہوگئی،یہ سب مصیبتیں ان کی آمد سے ہوئیں ،ان کی تَردِید(رَدّ) میں یہ آیتِ کریمہ نازل ہوئی (تفسیر نعیمی، ۵/۲۴۰)

    میٹھے میٹھے اسلامی  بھائیو!اس سے    پتہ چلا کہ بدشُگُونی لینا کفار کی پہچان ہے  اور انہی سے یہ وَبا (بیماری )بعض کمزور ذہن مسلمانوں کے دلوں میں بھی پکی ہو گئی  ہے۔ لہٰذا اس سےبچنا چاہیے کیونکہ بد شُگُونی لینا حرام اور  جہنم میں لے جانے والا کام ہے ۔ یادرکھئے !بد شُگُونی دینی اعتبارکے ساتھ ساتھ ایک مسلمان کیلئے دُنیوی طور پر بھی بہت زیادہ خطرناک ہے ۔یہ انسان کو وسوسوں کی دَلدل میں اُتار دیتی ہےاور وہ ہر چھوٹی بڑی چیز سے ڈرنے لگتا ہے یہاں تک کہ وہ اپنےسائےسے بھی خوف کھاتا ہے۔ وہ اس وَہم میں مبتلا ہوجاتا ہے کہ دنیا کی ساری بَدبختی وبَدنصیبی اسی کے گِرد جمع ہوچکی ہے اور دوسرے لوگ پُرسکون زندگی گزار رہے ہیں۔ ایسا شخص اپنے پیاروں کو بھی وہمی نگاہ سے دیکھتا ہے جس سے دلوں میں دشمنیپیدا ہوجاتی ہے ۔ بَدشُگُونی کی باطنی بیماری میں مبتلا انسان ذہنی وقلبی طور پرناکارہ ہوکررہ جاتا ہے اور کوئی کام ڈَھنگ سے نہیں کرپاتا۔امام ابوالحسن علی بن محمد ماوردی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْقَوِی لکھتے ہیں: جان لو!  بَدشُگُونی سے زیادہ فِکْر کو نقصان پہنچانے والی اور تدبیر کو بگاڑنے والی کوئی چیز نہیں ہے ۔ (ادب الدنیا والدین، ص ۲۷۴)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • بیان کے مدنی پھول
    • بَدشُگُونی لینا میرا وہم تھا
    • شُگُون کی قسمیں
    • آیاتِ قرآنی
    • احادیثِ مبارکہ
    • بدشُگُونی سے مُتعلِّق اعلیٰ حضرت کا فتویٰ
    • دل آزاری سے بچئے!
    • بیٹی کی ولادت نحوست ہے۔۔۔؟
    • تعلیمی اداروں میں درس
    • بُری صحبتوں سے نجات مل گئی
    • مجلس مدرسۃ المدینہ
    • جامعۃ المدینہ آن لائن
    • بد شُگُونی کے نقصانات
    • بدشُگُونی کے 6 اسباب اور اُن کے علاج :
    • مدنی قافلے میں سفر کیجئے!
    • عقیقے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • عقیقے کی سنتیں اور آداب
    • ٭ بدشگونی سے بچنے کی دعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami