• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بد شگونی حرام ہے arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    بد شگونی حرام ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کبھی30 دینار کا مالک نہیں ہوا تھااور مجھ پر یہ بات بھی ظاہِر ہوگئی کہ بَدشُگُونی کی کوئی حقیقت نہیں۔(روح البیان،۱/۳۰۴ملخصاً)

    میٹھے میٹھے اسلامی  بھائیو!ا س حکایت سے پتہ چلا کہ بدشُگُونی نام کی کسی چیز کو حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔وہ شخص دورانِ سفر  اپنےذِہن کے مُطابق بد شگونیوں کا شکار ہوااور یہ سوچنے لگا کہ اب  سفر ختم کر کے واپس جانے میں ہی عافیت ہے ۔ کیونکہ اس کے خیال کے مطابق  اتنی ساری بد فالیوں کے بعد اس کی حاجت کا پورا ہو نا مُمْکِنات میں سے نہیں  تھا لیکن اس کی حاجت  شدید تھی اس لیے سفر ختم نہ کیا ۔اور جب وہ وہاں پہنچا تو اس کی  توقُّع کے بَرخلاف اسے اتنی رقم مل گئی جو اس سے پہلے اس نے کبھی دیکھی  بھی نہیں تھی ۔ اپنی حاجت کے اس طرح پورا ہونے کے بعداس نے یہ ذہن بنا لیا کہ بدشُگُونی کی کوئی  حقیقت نہیں ہے۔

    شُگُون کی قسمیں  

    میٹھے میٹھے اسلامی  بھائیو!شُگُون کا معنی ہے فال لینا یعنی کسی چیز ،شَخْص، عَمَلْ،آواز یا وَقْت کو اپنے حَقْ میں اچّھا یابُرا سمجھنا ۔ اِس کی بُنیادی طور پردو قسمیں ہیں:٭بُرا شُگُون لینا٭اچّھا شُگُون لینا۔چنانچہ اسی بات کی وضاحت کرتے ہوۓ  علامہ محمد بن احمد اَنصاری عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْہَادِی فر ماتے ہیں :اَچّھا شُگُون یہ ہے کہ جس کام کا اِرادَہ کیا ہو اُس کے بارے میں کوئی کلام سُن کردلیل پکڑنا،یہ اُس وَقْت ہے جب کلام اَچّھا ہو، اگر بُرا ہو تو بدشُگُونی ہے۔ شریعت نے اِس بات کا حکم دیا ہے کہ انسان اَچّھا شُگُون لے کر خوش ہو اور اپنا کام خوشی خوشی پایَۂ تکمیل تک پہنچائے اور جب بُراکلام سُنے تو اُس کی طَرَف تَوَجُّہ نہ کرے اورنہ ہی اُس کے سَبَب اَپنے کام سے رُکے۔ (الجامع لاحکام القراٰن للقرطبی، پ۲۶، الاحقاف، تحت الاٰیۃ: ۴، ج۸، جزء۱۶، ص۱۳۲)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • بیان کے مدنی پھول
    • بَدشُگُونی لینا میرا وہم تھا
    • شُگُون کی قسمیں
    • آیاتِ قرآنی
    • احادیثِ مبارکہ
    • بدشُگُونی سے مُتعلِّق اعلیٰ حضرت کا فتویٰ
    • دل آزاری سے بچئے!
    • بیٹی کی ولادت نحوست ہے۔۔۔؟
    • تعلیمی اداروں میں درس
    • بُری صحبتوں سے نجات مل گئی
    • مجلس مدرسۃ المدینہ
    • جامعۃ المدینہ آن لائن
    • بد شُگُونی کے نقصانات
    • بدشُگُونی کے 6 اسباب اور اُن کے علاج :
    • مدنی قافلے میں سفر کیجئے!
    • عقیقے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • عقیقے کی سنتیں اور آداب
    • ٭ بدشگونی سے بچنے کی دعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami