• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اسلام مکمل ضابطۂ حیات ہے arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    اسلام مکمل ضابطۂ حیات ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بڑا بھائی  والد کی موجُودگی میں چھوٹوں کا خیال رکھتاہے ،  ان کی ضرورتوں کو پُورا کرتا ہے اوراگر والد کا سایَۂ شفقت  اُٹھ جائے تو بعد میں بھی  اپنی ذِمّہ داریاں  اچھے طریقے سے نبھاتا ہے،  بڑے بھائی کے اتنے احسانات اس بات کا تقاضاکرتے ہیں کہ ہم بھی ان کا ادب کریں ،  والِدَین کی غیرمَوْجُودگی میں انہیں اپنے والدین کا مرتبہ دیں،  ورنہ انہیں اپنا سرپرست سمجھیں ،  ان کی غیبت،  چُغلی اوران کے مُتَعَلِّق بدگمانیوں سے بچیں،  حتّی الامکان ان کی جائز خواہشات اور اَحْکامات کی تکمیل کریں،  ہمیشہ ان سے اچھے تعلُّقات قائم رکھیں اوراگر کبھی ناراضی ہوجائے  تو خود بڑھ کر بڑے بھائی سے معافی مانگیں اور انہیں  منانے کیلئے جس قدر ممکن ہوکوشش کریں۔

    بڑے بھائی سے اچّھا سُلُوک کیجئے

    حضرت سَیِّدُناجَرِیْر بن حازِم رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  فرماتے ہیں کہ میں نے ایک مرتبہ خواب دیکھا  کہ میرا سر میرے ہاتھوں میں ہے،  اس کی تعبیر(Interpretation)جاننے کیلئے میں نے اپنا یہ خواب حضرت سَیِّدُنا امام اِبْنِ سیرین رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ تَعَالٰی عَلَیْہ کو سنایا(جو خوابوں کی تعبیر بتانے میں کافی مہارت رکھتے تھے) اُنہوں نے مجھ سے پوچھا کہ تمہارے والدین میں سے کوئی زندہ ہے؟  میں نے کہا:  جی نہیں،  ارشاد فرمایا : کیاتمہارا کوئی بڑا بھائی ہے ؟ میں نے کہا: جی ہاں،  آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ نے ارشاد فرمایا: اللہ پاک سے ڈرتے رہو،  اس کے ساتھ اچّھاسُلُوک کیا کرو اور اس سےتعلّق توڑنے سے باز رہو۔   (شعب الایمان،  باب فی برالوالدین،   فصل فی صلۃ الرحم،   ۶ / ۲۱۰،   رقم:  ۷۹۲۸)

    بڑے بھائی بہن کا میں کہا مانا کروں ہردم                                                                                                         کروں ماں باپ کی دن رات خدمت  یا رسولَ اللہ

    (وسائل ِ بخشش مرمم،  ص۳۳۱)

    چھوٹوں پر شفقت

    یادرکھئے !  اسلام  نےجہاں چھوٹوں  کو بڑے بھائی کا ادب واِحترام کرنے کا درس دیا ہے ،  وہیں


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • فاروقِ اعظم کا بہترین جواب
    • ماں باپ کے حوالے سے اسلامی رہنمائی کے روشن پہلو
    • بڑ ے بھائی کے حوالے سے اسلامی تعلیمات
    • بڑے بھائی سے اچّھا سُلُوک کیجئے
    • چھوٹوں پر شفقت
    • رشتے داروں کے حوالے سے اسلامی ضابطۂ حیات
    • مدنی انعامات میں سے ایک مدنی انعام ” گھر درس“
    • گھر درس کی مدنی بہار
    • اسلام کی بہاریں
    • معاشرتی اعتبار سے اسلامی رہنمائی کے روشن پہلو
    • خواجہ غریب نواز رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ اورپڑوسیوں کے حقوق
    • احکام کے حوالے سے اسلامی ضابطۂ حیات
    • مجلسِ مدرسۃ المدینہ بالغان
    • معاشی لحاظ سے اسلامی رہنمائی کے روشن پہلو
    • بُزُرگانِ دِین کا اَندازِ تجارت
    • اَنگوٹھی پہننے کی سُنّتیں اور آداب
    • اگلے ہفتہ واراجتماع کے بیان کی جھلکیاں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی!
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami