• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اسلام مکمل ضابطۂ حیات ہے arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    اسلام مکمل ضابطۂ حیات ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    وَ  اتَّقُوا  اللّٰهَ  الَّذِیْ  تَسَآءَلُوْنَ  بِهٖ  وَ  الْاَرْحَامَؕ- اِنَّ  اللّٰهَ  كَانَ  عَلَیْكُمْ  رَقِیْبًا(۱)  (پارہ: ۴،   النساء: ۱)

    تَرْجَمَۂ کنزالایمان: اوراللہ سے ڈرو جس کے نام پر مانگتے ہو اور رِشْتوں کا لحاظ رکھو،  بے شک اللہ ہر وَقْت تمہیں دیکھ رہا ہے۔

    تفسیرِ نعیمی میں اس آیتِ کریمہ کے تحت لکھا ہے: مُسَلمانوں پر جیسے نماز،   روزہ،   حج،  زکوٰۃ وغیرہ ضروری ہے،  ایسے ہی اپنے قَرابت داروں کے حق اَدا کرنا بھی نہایت ضروری ہے۔ مزید اِرشاد فرماتےہیں: اپنے عزیزوں،  قریبوں پراچھا سُلُوک بہت ہی مُفید ہے،   دُنیا میں بھی،   آخرت میں بھی،   اس سے زِندگی،   موت،   آخرت سب سنبھل جاتی ہے۔ (تفسیرِ نعیمی ،  ۴ / ۴۵۶- ۴۵۵ملتقطاً)

    یادرکھئے: دادا،  دادی،  نانا،   نانی،  چچا،  پھوپھی،  ماموں،  خالہ وغیرہ کے حقوق بھی ہیں۔

    شَیخُ الحدیث حضرتِ علّامہ مَولاناعبدُ المصطفٰے اَعظمیرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہفرماتے ہیں: رشتوں کو کاٹنا حرام اور جہنَّم میں لے جانے والا کام ہے،  لہٰذا ہر مُسَلمان  کو ہمیشہ اِس کا خیال رکھنا چاہیے کہ کسی رشتے دار سے تَعَلُّق نہ کاٹے بلکہ ہمیشہ اِس کو شش میں لگا رہے کہ رشتے داروں سے تَعَلُّق(Relation) قائم رہے اور کبھی بھی رشتہ کٹنے نہ پائے۔ بعض لوگ یہ کہا کرتے ہیں کہ جو رشتے دار ہم سے تَعَلُّق رکھے گا،   ہم بھی اُس سے تَعَلُّق رکھیں گے اور جو ہم سے کٹ جائے گا،  ہم بھی اُس سے کٹ جائیں گے،  یہ کہنا اور یہ طریقہ بھی اِسلام کے خِلاف ہے۔ (مزید فرماتے ہیں: )رشتے داروں کے ساتھ تَعَلُّق کاٹ دینے کی ایک ہی صُورت جائز ہے اور وہ یہ کہ شریعت کے مُعامَلے میں تَعَلُّق کاٹ دیا جائے،  مثلاً کوئی رشتے داراگرچہ کتنا ہی قریبی رشتہ دار کیوں نہ ہو،  اگر وہ مُرْتَد(یعنی اسلام سے پھر جائے) یا گمراہ وبددِین ہوجائے تو پھر اُس سے تَعَلُّق کاٹ لینا واجب ہےیا کوئی رشتہ دار کسی گُناہِ کبیرہ میں گرِفتار ہے اور منع کرنے پر بھی باز نہیں آتابلکہ اپنے گُناہِ کبیرہ پرضِدکرکے اَڑا ہواہے تواُس سے بھی قطعِ تَعَلُّق کرلیناضروری ہے ،  کیونکہ اُس کے ساتھ تَعَلُّق رکھنا اور تَعاوُن کرنا گویا اُس کے گُناہِ کبیرہ میں شرکت


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • فاروقِ اعظم کا بہترین جواب
    • ماں باپ کے حوالے سے اسلامی رہنمائی کے روشن پہلو
    • بڑ ے بھائی کے حوالے سے اسلامی تعلیمات
    • بڑے بھائی سے اچّھا سُلُوک کیجئے
    • چھوٹوں پر شفقت
    • رشتے داروں کے حوالے سے اسلامی ضابطۂ حیات
    • مدنی انعامات میں سے ایک مدنی انعام ” گھر درس“
    • گھر درس کی مدنی بہار
    • اسلام کی بہاریں
    • معاشرتی اعتبار سے اسلامی رہنمائی کے روشن پہلو
    • خواجہ غریب نواز رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ اورپڑوسیوں کے حقوق
    • احکام کے حوالے سے اسلامی ضابطۂ حیات
    • مجلسِ مدرسۃ المدینہ بالغان
    • معاشی لحاظ سے اسلامی رہنمائی کے روشن پہلو
    • بُزُرگانِ دِین کا اَندازِ تجارت
    • اَنگوٹھی پہننے کی سُنّتیں اور آداب
    • اگلے ہفتہ واراجتماع کے بیان کی جھلکیاں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی!
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami