• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اسلام مکمل ضابطۂ حیات ہے arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    اسلام مکمل ضابطۂ حیات ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    چُھٹکارا ملے گا،  ”گھردرس“  کی برکت سے دن بدن دِینی معلومات میں اضافہ ہوتا ہے۔  ”گھردرس“  کی برکت سے گھر میں مدنی ماحول بنے گا۔ لہٰذا اپنے گھروں  میں مَدَنی ماحول بنانے کے لئے روزانہ کم از کم ایک باردرسِ فیضانِ سُنت دینے یا سُننے کی ترکیب فرمائیے۔ امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے تخریج شدہ کتب ورسائل سے بھی حسبِ موقع درس دیا جاسکتا ہے۔

    آئیے!  ترغیب کیلئے گھر درس کی ایک مدنی بہار سُنئے،  چنانچہ

    گھر  درس کی مدنی بہار

    ہندکے ایک اسلامی بھائی کا پورا گھرانہ  بدمذہبوں کیساتھ تعلُّقات کے باعِث بد عملی کے ساتھ ساتھ بد عقیدَگی کی طرف بھی گامزَن تھا ،  ایک دن  وہ سب گھر والے مل کر فلمیں ڈرامےدیکھنے میں مشغول تھے کہ ان کا 17 سالہ چھوٹا بھائی جو کہ دعوتِ اسلامی کے سنّتوں بھرے اِجتِماع میں آنے جانے لگا تھا،  وہ کمرے میں داخِل ہوا اوراپنی کوئی چیز الماری سے نکال کر اِسی انداز پر واپس پلٹا۔ اِس کی یہ عجیب و غریب حَرَکت دیکھ کر  ان کے بڑے بھائی نے غصّے میں چیخ کر کہا،  کیا تیرا دِماغ خراب ہوگیا ہے جوآج یہ عجیب بچکانہ حَرَکت کررہا ہے ! چھوٹا بھائی جوابی کاروائی کئے بِغیر دوسرے کمرے میں چلا گیا ۔   والِدہ صاحِبہ نے خُلاصہ کیا کہ اِس نے مجھے بتایا تھا کہ میں نے قسم کھائی ہے کہ آئِندہ فلمیں ڈرامے نہیں دیکھوں گا! ان اسلامی بھائی نے غصّہ کی وجہ سے چھوٹے بھائی سے بات چِیتبند کردی ۔  چھوٹے بھائی نے گھر میں سب کو اِکٹھّا کرکے فیضانِ سنّت کا درس جاری کردیا۔ لیکن  بڑے بھائی اِس  درس میں نہیں بیٹھتے تھے ،  ایک دن وہ بھی  قریب ہوکر بیٹھ گئے  کہ سُنوں توسَہی یہ دَرس میں کیا بتاتا ہے،   انہوں نے درس سناتو بَہُت اچّھا لگا ،  لہٰذا وہ  بھی روزانہ گھر درس میں شریک ہونے لگے ۔ رفتہ رفتہ ان کے دل کی سیاہی دُور ہونے لگی ،   حتّٰی کہ دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتِماع میں حاضِری دینے لگے۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہ درس کی برکت سے بدمذہبوں کی صُحبت سے ان کی جان چُھوٹ گئی  اور چہرے پر داڑھی سجالی ۔ پہلے وہ بد عقیدہ مُقرِّرکی


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • فاروقِ اعظم کا بہترین جواب
    • ماں باپ کے حوالے سے اسلامی رہنمائی کے روشن پہلو
    • بڑ ے بھائی کے حوالے سے اسلامی تعلیمات
    • بڑے بھائی سے اچّھا سُلُوک کیجئے
    • چھوٹوں پر شفقت
    • رشتے داروں کے حوالے سے اسلامی ضابطۂ حیات
    • مدنی انعامات میں سے ایک مدنی انعام ” گھر درس“
    • گھر درس کی مدنی بہار
    • اسلام کی بہاریں
    • معاشرتی اعتبار سے اسلامی رہنمائی کے روشن پہلو
    • خواجہ غریب نواز رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ اورپڑوسیوں کے حقوق
    • احکام کے حوالے سے اسلامی ضابطۂ حیات
    • مجلسِ مدرسۃ المدینہ بالغان
    • معاشی لحاظ سے اسلامی رہنمائی کے روشن پہلو
    • بُزُرگانِ دِین کا اَندازِ تجارت
    • اَنگوٹھی پہننے کی سُنّتیں اور آداب
    • اگلے ہفتہ واراجتماع کے بیان کی جھلکیاں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی!
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami