• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اسلام مکمل ضابطۂ حیات ہے arrow icon
    • page 22
    book-logo
    book_icon
    اسلام مکمل ضابطۂ حیات ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کالا جادو کروانے،  بدنگاہی،  وعدہ خلافی،  مفاد پرستی،  دھوکہ دہی،  لالچ،  سُود خوری،  رِشوت کے لین دَین،   حرام خوری،  جھوٹی قَسمیں کھانے اور مصنوعی مہنگائی کرنے سمیت سینکڑوں اقسام کی بُرائیوں کا مجموعہ بن چکی ہے۔ غالباًیہ اسلامی تعلیمات اور تجارت کے بنیادی مسائل  سے منہ پھیرنے کا ہی نتیجہ ہے۔ تجارتی لین دَین کے حوالے سے صحابَۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان  کا زمانہ انتہائی شاندار تھا کیونکہ ان کے زمانَۂ مبارک میں صرف اسی تاجر کو بازار میں آنے کی اجازت ہوتی تھی جو عالِم ہو اور سُود کے گناہ سے بچتا ہوچنانچہ امیر المؤمنین حضرت سیِّدُنا فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ فرمایا کرتے کہ ہمارے بازار میں وہی شخص آئے جو دِین میں فقیہ یعنی عالم ہو،  اگرایسا نہ ہوا تو وہ سُود کھانے میں مبتلا ہو جائے گا۔  (تفسیرقرطبی،  پ۳ البقرۃ،   تحت الایۃ: ۲۷۵،  الجزء الثالث،  ۲ / ۲۶۷)

    اسی طرح زمانَۂ صحابہ کے بعد آنے والے بزرگانِ دِین رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْنکی زندگی بھی بالخصوص تاجر برادری کے لئے مشعلِ راہ ہے کیونکہ یہ حضرات جہاں اعلیٰ درجے کے عابد  وزاہد تھے وہیں مدنی ذہن رکھنے والےسچے و امانت دار تاجر بھی تھے کہ جن کی تجارت مکمل طور پراسلامی اُصول و قوانین کے سانچے میں ڈھلی ہوئی اور حرص و لالچ کی بدبُو سے پاک تھی۔

    آئیے! بطورِ ترغیب ایک ایمان افروز حکایت سنئے،  چنانچہ

    بُزُرگانِ دِین کا اَندازِ تجارت

    ایک بُزرگرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کےبارے میں منقول ہے کہ وہ’’واسط‘‘کے مقام پر تھے،   انہوں نے گندم سے بھری ایک کشتی بصرہ شہرکی طرف بھیجی اور اپنے وکیل کو لکھا: جس دن یہ کھانا بصرہ پہنچے اُسی دن اسے بیچ دینا اور اگلے دن تک مُؤَخَّر نہ کرنا۔ اتفاقاً وہاں بھاؤ(Rate)کم تھا تو تاجروں نے ان کے وکیل کو مشورہ دیاکہ اگر آپ  اسے جمعہ کے دن تک مُؤخَّرکر یں تو اس میں دُ گنا فائدہ ہوگا۔ چنانچہ اس  نے جمعہ تک کے لئے فروخت کرنا مُؤَخَّر کردیا تو اس میں کئی گُنا فائدہ ہوا۔ وکیل نے یہ واقعہ مالک کو لکھ


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • فاروقِ اعظم کا بہترین جواب
    • ماں باپ کے حوالے سے اسلامی رہنمائی کے روشن پہلو
    • بڑ ے بھائی کے حوالے سے اسلامی تعلیمات
    • بڑے بھائی سے اچّھا سُلُوک کیجئے
    • چھوٹوں پر شفقت
    • رشتے داروں کے حوالے سے اسلامی ضابطۂ حیات
    • مدنی انعامات میں سے ایک مدنی انعام ” گھر درس“
    • گھر درس کی مدنی بہار
    • اسلام کی بہاریں
    • معاشرتی اعتبار سے اسلامی رہنمائی کے روشن پہلو
    • خواجہ غریب نواز رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ اورپڑوسیوں کے حقوق
    • احکام کے حوالے سے اسلامی ضابطۂ حیات
    • مجلسِ مدرسۃ المدینہ بالغان
    • معاشی لحاظ سے اسلامی رہنمائی کے روشن پہلو
    • بُزُرگانِ دِین کا اَندازِ تجارت
    • اَنگوٹھی پہننے کی سُنّتیں اور آداب
    • اگلے ہفتہ واراجتماع کے بیان کی جھلکیاں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی!
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami