Book Name:Rishty Daroon Se Husn e Sulook

والوں کو رحمتِ اِلٰہی کی طرف مُتَوَجِّہ کرنے والے ہیں،”12مَدَنی کام“مساجد کی آبادکاری کا ذریعہ ہیں، ”12مَدَنی کام“شریعت کے مطابق زِندگی گزارنے میں بہترین  مددگار  ہیں،” 12مَدَنی کام“نیکی کی دعوت کے ذریعے ثواب کا لازوال خزانہ جمع کرنے کا ذریعہ ہیں،”12 مَدَنی کام“ بہت ساری پریشانیوں،غموں کو راحت و آرام میں بدلنے کا سبب ہیں،”12 مَدَنی کام“عاشقانِ رسول کی مسجد بھرو تحریک،دعوتِ اسلامی کی دُنیا بھر میں تشہیر کا ذریعہ ہیں،”12مَدَنی کام“دُنیا و آخرت کی فلاح و کامیابی پانے کا راستہ ہیں،”12مَدَنی کام“قَبْر کی تیّاری کے لیے رہنمائی کرنے والے ہیں، ”12مَدَنی کام“جاہل کو دَولتِ عِلْم سے مالا مال کرنے والے ہیں۔ اِن”12 مَدَنی کاموں“میں سے”5 مَدَنی کام“روزانہ کے ہیں،”5 مَدَنی کام“ہفتہ واراور”2 مَدَنی کام“ ماہانہ ہیں۔

ہوسکتا ہے کہ”12مَدَنی کاموں“کے فضائل سُن کر یہ ذِہْن بناہوکہ اب تو ذِمَّہ دارانِ دعوتِ اسلامی کے ساتھ مل جُل کر اِن”12مَدَنی کاموں“میں عَمَلی طورپرشامل ہوجانا چاہئے۔تو آئیے!”12 مَدَنی کاموں“کے ذریعے”اپنی اور ساری دُنیا کے لوگوں کی اِصلاح کی کوشش“کے مُقَدَّس جذبے کو پانے کے لئے ابھی  سے کمر بستہ ہو جائیے۔

آئیے!اپنے اِس پختہ عزم کا اِظہارکرتے ہوئے مل کر نعرہ لگاتے ہیں کہ

صبح و شام٭12مَدَنی کام--صبح و شام٭12 مَدَنی کام --صبح و شام٭12مَدَنی کام

اللہکریم ہمیں 12مَدَنی کاموں میں خوش دلی کے ساتھ حِصّہ لینے کی تَوفیق نصیب فرمائے۔آمین

یاد رہے!ذیلی حلقے کے 12 مَدَنی کاموں میں سے ماہانہ ایک  مَدَنی کام مَدَنی قافِلہ“بھی ہے۔

اَلْحَمْدُلِلّٰہعَزَّوَجَلَّ مَدَنی قافِلوں کی بَرَکت سے نہ جانے کتنے لوگوں کی زندگیوں میں  مَدَنی انقلاب برپا ہوچکا ہے۔٭مَدَنی قافِلے میں سفر کرنے سے نیک لوگوں کی صحبت مُیَسَّر آتی ہے۔٭مَدَنی قافِلے کی