• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • وضو کے طبی فوائد arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    وضو کے طبی فوائد
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    حاصِل ہوتے ہیں  و ہیں اِحساسِ کَمتری سے  بھی نجات ملتی ہے۔ (حافظہ کیسے مضبوط ہو؟،ص۹۵-۹۶)

    باوُضو رہنے کی عادت بنانے اور اِس پر اِستقامت پانے کا ایک بہترین ذریعہ روزانہ فکرِ مدینہ کرتے ہوئے مَدَنی اِنعامات کا رِسالہ پُر کرنا بھی ہے۔شَیْخِ طریقت،امیرِ اہلسنّت،بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطار قادِرِی رَضَوِی ضیائی دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے”72 مَدَنی اِنعامات“نامی اپنے اِس رِسالے میں دن کا اکثر حِصَّہ باوُضو رہنے کی ترغیب پر مُشْتَمِل ایک  مَدَنی اِنعام بھی شامل فرمایا ہے،چنانچہ

     مَدَنی اِنعام نمبر39 ہے:کیا آج آپ دن کا اکثر حِصَّہ باوُضو رہے؟

    اللہ کریم ہمیں روزانہ فکرِ مدینہ کرتے ہوئے  مَدَنی اِنعامات کا رِسالہ پُر  کرنے اور دن کا اکثر حِصَّہ با وُضو رہ کر اِس کی بَرکتیں لُوٹنے کی تَوفِیْق عطا فرمائے۔اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِ الْاَمِیْن صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ

    دے شوقِ تلاوت دے ذوقِ عبادت        رہوں باوُضو میں سَدا یاالٰہی

    (وسائل بخشش مرمم،ص۱۰۲)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                          صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!عُموماً ہم روزانہ ہی نمازوں اور دیگر عبادات سے پہلے وُضو کرنے کی سَعادت حاصِل کرتے ہوں گے مگر شاید ہم نے کبھی اِس بات پر غور نہیں کیا ہوگا کہ آخر وُضو کی اِبتدا ہاتھ دھونے سے ہی کیوں  کی جاتی ہے؟۔تو یاد رکھئے!عُموماً ہم دن بھر میں اِن کی مدد سے اپنے کئی اُمور سَرانجام دیتے ہیں،جس کے سبب ہمارے ہاتھوں میں کئی قسم کے خطرناک جراثیم(Germs) لگ جاتے ہیں،اگر اِنہیں صاف سُتھرا نہ رکھا جائے تو ہاتھوں میں لگے جراثیم ہمارے مِعدے میں مُنْتَقِل ہوسکتے ہیں۔وُضو کرتے وَقْت نِیَّت کرنے اور بِسْمِاللہ شریف پڑھنے کے بعد سب سے پہلے دونوں  ہاتھوں کو پہنچوں تک تین تین بار دھولیا جاتا ہے،اِس عمل کی بَرکت سے ہمیں سُنّت پر عمل کرنے کا ثواب بھی مل جاتا ہے اور بہت سی بیماریوں اور جراثیم سے بھی ہماری حفاظت ہوجاتی ہے، چنانچہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْد شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • صفائی سُتھرائی کی اہمیت پر احادیثِ مبارکہ
    • وُضو کی حکمت کے سبب قَبولِ اسلام
    • مغرِبی جرمنی کا سیمینار
    • وُضُو اور ہائی بلڈپریشر
    • وُضُو اور فالِج
    • ہر وَقْت باوُضو رہنے کی فضیلت
    • ہاتھ دھونے کی حکمتیں
    • مِسواک کی25 بَرَکتیں
    • سائنسی اعتبار سےمِسواک کے طِبّی فائدے
    • مِسواک سے مِعْدِے کی تیزابیت اور مُنہ کے چھالے کا علاج
    • کینسرسے حفاظت
    • مسواک سے گلے کے درد اور گردن کی سوجن کا طبّی علاج
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام’’مَدَنی دَرْس ‘‘
    • مدنی درس میں بیٹھنےوالا عالم بن گیا
    • کُلّی اور غَرارے کرنے کے طِبِّی فوائد
    • ناک میں پانی ڈالنے کےطِبِّی فوائد
    • چہرہ دھونے کے طِبِّی فوائد
    • سَر کا مَسح کرنے اور پاؤں دھونے کے طِبِّی فوائد
    • رسائل”وضو اور سائنس“اور”وضو کا طریقہ“ کا تعارف
    • وضو کرنے میں کیا نِیَّت کریں؟
    • تصوُّف کا عظیم مَدَنی نسخہ
    • دارُالاِفتاءاَہلسُنّت
    • پانی میں اِسراف سے بچنےکےمَدَنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami