• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • وضو کے طبی فوائد arrow icon
    • page 24
    book-logo
    book_icon
    وضو کے طبی فوائد
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پانی میں اِسراف سے بچنےکےمَدَنی پھول

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!بَیان  کواِخْتِتام کی طرف لاتے ہوئے پانی میں اِسراف سے بچنے کے بارے میں چند مَدَنی پھول سُننے کی سعادت حاصل کرتے ہیں۔پہلے 2فرامینِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم مُلَاحَظَہ کیجئے:(1)فرمايا:وُضُو میں بَہُت ساپانی بہانے  میں کچھ خَیر(بھلائی )نہیں اور وہ کام شَیْطان کی طرف سے ہے۔(کَنْزُ الْعُمّال،۹/۱۴۴،حدیث:۲۶۲۵۵)(2)آقا صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ایک شخص کو وُضو کرتے دیکھا توفرمایا:اِسراف نہ کر،اِسراف نہ کر۔( اِبن ماجہ ،کتاب اطہارۃ و سننہا،باب ما جاء فی القصد فی الوضوء۔۔ الخ،۱/ ۲۵۴، حدیث:۴۲۴)٭اگروَقف کے پانی سے وُضو کیا تو زِیادہ خَرچ کرنا بِالْاِتِّفاق حرام ہے۔(وضو کا طریقہ ،ص۴۲)٭بعض لوگ چُلّو لینے میں پانی ایسا ڈالتے ہیں کہ اُبل جاتا ہے حالانکہ جو گِرا بیکار گیا اِس سے احتیاط چاہئے۔(وضو کا طریقہ ،ص۴۲)٭آج تک جتنا بھی ناجائز اِسراف کیا ہے ،اُس سے توبہ کرکے آیندہ بچنے کی بھرپور کوشش کیجئے۔٭وُضو کرتے وَقْت نَل اِحتِیاط سے کھولئے،دَورانِ وُضو مُمْکِنَہ صُورت میں ایک ہاتھ نَل کے دَستے پر رکھئے اور ضَرورت پُوری ہونے پر بار بار نَل بند کرتے رہئے۔٭مِسواک،کُلّی،غَرغَرہ ،ناک کی صفائی،داڑھی اور ہاتھ پاؤں کی اُنگلیوں کا خِلال اور مَسح کرتے وَقْت ایک بھی قطرہ نہ ٹپکتا ہو یوں اچّھی طرح نَل بند کرنے کی عادت بنائیے ۔٭سَردیوں میں وُضو یاغُسْل کرنے ،برتَن اور کپڑے وغیرہ دھونے کیلئے گرم پانی کے حُصُول کی خاطِر نَل کھول کر پائپ میں جمع شُدہ ٹھنڈاپانی یوں ہی بہا دینے کے بجائے کسی برتن میں پہلے نکال لینے کی ترکیب بنائیے۔٭منہ دُھونے کے لئے صابون(Soap) کا جھاگ بنانے میں بھی پانی اِحتیاط سے خَرْچ کیجئے۔٭اِستِعمال کے بعد ایسی صابون دانی میں صابون(Soap) رکھئے جس میں پانی بالکل نہ رکے۔٭نَل سے قطرے ٹپکتے رہتے ہوں تو فوراً اِس کا حل نکالئے ورنہ پانی ضائع ہوتا رہے گا۔٭بسا اَوقات مساجِد و مدارِس کے نَل ٹپکتے رَہتے ہیں مگر کوئی پوچھنے والا نہیں ہوتا !اِنتظامیہ کو اپنی ذِمّہ داری


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْد شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • صفائی سُتھرائی کی اہمیت پر احادیثِ مبارکہ
    • وُضو کی حکمت کے سبب قَبولِ اسلام
    • مغرِبی جرمنی کا سیمینار
    • وُضُو اور ہائی بلڈپریشر
    • وُضُو اور فالِج
    • ہر وَقْت باوُضو رہنے کی فضیلت
    • ہاتھ دھونے کی حکمتیں
    • مِسواک کی25 بَرَکتیں
    • سائنسی اعتبار سےمِسواک کے طِبّی فائدے
    • مِسواک سے مِعْدِے کی تیزابیت اور مُنہ کے چھالے کا علاج
    • کینسرسے حفاظت
    • مسواک سے گلے کے درد اور گردن کی سوجن کا طبّی علاج
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام’’مَدَنی دَرْس ‘‘
    • مدنی درس میں بیٹھنےوالا عالم بن گیا
    • کُلّی اور غَرارے کرنے کے طِبِّی فوائد
    • ناک میں پانی ڈالنے کےطِبِّی فوائد
    • چہرہ دھونے کے طِبِّی فوائد
    • سَر کا مَسح کرنے اور پاؤں دھونے کے طِبِّی فوائد
    • رسائل”وضو اور سائنس“اور”وضو کا طریقہ“ کا تعارف
    • وضو کرنے میں کیا نِیَّت کریں؟
    • تصوُّف کا عظیم مَدَنی نسخہ
    • دارُالاِفتاءاَہلسُنّت
    • پانی میں اِسراف سے بچنےکےمَدَنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami