• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • موت سےعبرت حاصل کیجئے arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    موت سےعبرت حاصل کیجئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

                ترجمہ:اے لہو ولعب کى ناپائىدارلذّتوں مىں مُنْہمک لوگو!بے شک موت لہو ولعب کو ختم کردىتى ہے،کتنے ہی ایسے تھے جنہیں ہم نےاس لذّت میں مست دیکھا مگر وہ اپنے ہمراہیوں سے جدا ہو کردنیا چھوڑ گئے۔

              خداکی قسم!ابھی چند ہی دن گزرے تھے کہ دُولہےکا انتقال ہو گیا۔( موسوعة ابن ابی الدنیا،کتاب القبور،من ھتف من المقبرة بموعظة ،۶/۵۷،حدیث:۱۲)

    یہی تجھ کو دُھن ہے رہوں سب سے بالا         ہو زِینت نرالی ہو فیشن نرالا

    جیا کرتا ہے کیا یونہی مرنے والا           تجھے حُسنِ ظاہر نے دھوکے میں ڈالا

    جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے         یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے

    میٹھےمیٹھےاسلامی بھائیو!اس عبرت ناک واقعے  کو سُن  کر  ہمیں ڈر جانا چاہیے اور شادی (نکاح)جیسی عظیم سنّت کی ادائیگی میں  خلافِ شریعت کاموں سے  باز آجانا چاہیے ورنہ  ممکن ہے کہاللہ پاک اور اس کے رسول صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے احکامات کی  خلاف ورزی کرنے پر یہ  شادی خانہ آبادی کے بجائے خانہ بربادی  کا سبب بن جائے ۔آج اگر ہم اپنے معاشرے میں نظر دوڑائیں تو شادیوں میں کس کس طرح شریعت کی نافرمانیاں کی جاتی ہیں،  یہ کسی پر پوشیدہ نہیں ہے ۔جیسے جیسے شادی کے ایام قریب آتے ہیں گھر پر رشتے داروں کی آمدورفت کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے،شام ہوتے ہی گھر میں ڈھول تماشےاور طرح طرح کے کھیل شروع ہو جاتے ہیں،رقص و سُرُورکی محفلیں سجتی ہیں ،جو  رات دیر تک جاری رہتی  ہیں حالانکہ یہ سب عبرت ناک انجام  کا سبب بن سکتا ہے ۔

    حدیثِ پاک میں ہے:اس اُمّت میں زمین میں دھنسنا، صورتوں کا مسخ ہونا اور پتھروں کا برسنا ہو گا۔‘‘ مسلمانوں میں سے ایک شخص نے عرض کی: ’’یَارَسُوْلَ اللہ  صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ!یہ کب ہو گا؟‘‘ارشاد فرمایا:جب گانا گانے والی لڑکیاں یا لڑکے اور آلاتِ موسیقی عام ہوجائیں گے اور شرابیں پی جائیں گی۔(ترمذی،کتاب الفتن،باب ماجآء فی علامۃ…الخ، ۴/۹۰، حدیث:۲۲۱۹) شادی کے ان فنکشنز


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے
    • موت کی جگہ مُعَیّن ہے:
    • مرنے کے بعد بھی موت کی کڑواہٹ:
    • موت کی تکلیف
    • کتاب”شرحُ الصدور“کا تعارف
    • رَقْص وسُرودکی محفل اورخوفناک آواز!
    • سُود خور حکیم کی عبرتناک موت:
    • مُردہ اُٹھ بیٹھا
    • زندگی مختصر ہے
    • لہوو لعب میں مست بادشاہ کی موت
    • فکرِآخرت کا انداز
    • (1)اصلاحِ اُمَّت کا جذبہ
    • (2)تیری جوانی کہیں دھوکہ میں نہ ڈال دے
    • (3)عبرت انگیز کتبہ:
    • ہم پر کیا گزرے گی ؟
    • آہ! مستقبل کا ڈاکٹر!
    • بھلائیوں والی راتیں
    • مکان بنانے والا مُردوں کی فہرس میں
    • نازک فیصلے
    • دولہا کا نام مُردوں کی فہرس میں
    • قابلِ توجہ
    • رحمتِ خداوندی سے محروم لوگ
    • مغفرت کا سبب
    • اعتکاف کی ترغیب :
    • مدرسۃُ المَدِینہ(تعلیم ِقرآن عام کرنے والا شعبہ)
    • جامعۃُ المَدِینہ(عالمِ دین و عالمہ بنانے والا شعبہ)
    • خُدّامُ المَساجد(مسجدیں بنانے والا شعبہ)
    • فیضانِ مدینہ
    • مدرسۃُ المَدِینہ بالغان
    • مدرسۃُ المَدِینہ بالغات
    • ہفتہ وارسُنّتوں بھرااِجتماع
    • 15شَعبان کا روزہ
    • جامعۃ المدینہ میں داخلے:
    • قبرستان کی حاضری کے مدنی پھول !
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami