• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • موت سےعبرت حاصل کیجئے arrow icon
    • page 23
    book-logo
    book_icon
    موت سےعبرت حاصل کیجئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

      ہیں کہ موت کویاد کرنے سے دل کا زنگ دُور ہوتا ہے۔ موت کویاد کرنےوالے کو بروزِقیامت شُہدا کے ساتھ اُٹھایا جائے گا۔موت کویادکرنےوالے کے گناہ  معاف ہوتے ہیں۔موت کویادکرنے والے کی قبر جنت کا باغ بن جاتی ہے اور موت کو یادکرنے والے کے  دل سےدُنیاکی محبت ختم ہوجاتی ہےاور جو لوگ موت کو بھول کر  دنیا کی رونقوں  میں مست رہتے ہیں  اوراپنی آخرت سے غافل    ہوجاتے ہیں تو ایسوں کی موت لوگوں  کیلئے  عبرت کا نمونہ بن جاتی ہے ،چُنانچِہ

    لہوو لعب  میں مست بادشاہ کی موت     

              حضرت سیِّدُناوَہْب بن مُنَبِّہرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہفرماتےہیں:ایک بادشاہ نےسیرکاارادہ کیاتوپہننے کےلئےاچھے کپڑےمنگوائےمگرپسندنہ آئے،دوسرےمنگوائےوہ بھی پسندنہ آئے،آخر کارایک لباس پسندکیا،اسی طرح سواری منگوائی مگرپسند نہ آئی ،پھر کئی سواریاں لائی گئیں بالآخربڑی مشکل سےایک سواری پسندآئی، ابھی  سوار ہواہی تھا کہ شیطان نے وسوسہ ڈال کر اسے غرور میں مبُتلاکردیا،پھر بادشاہ  نے اپنے لشکر کے ساتھ چلنا شروع کیا اورغرور کےسبب لوگوں کی طرف بالکل نہ دیکھا،اچانک بادشاہ کےقریب  ایک خَسْتہ حال شخص آیا اوراسے سلام کیامگربادشاہ نےاس کاکوئی  جواب نہ دیا،اس شخص نےسواری کی لگام پکڑ لی،بادشاہ نےکہا:لگام چھوڑو!تم بہت بڑاخطرہ مَول لےرہےہو،اس شخص نے کہا:مجھے تم سےایک ضروری کام ہے، بادشاہ نےکہا:ابھی ٹھہر جاؤ!جب سواری سے اُتروں توبتانا۔اس نےکہا:نہیں!ابھی بتاؤں گا۔اور یہ کہہ کرلگام پرگرفت سخت کردی۔یہ دیکھ کر بادشاہ نےکہا:کام بتاؤ؟اس نے کہا:راز کی بات ہے۔بادشاہ نےاپنا سَرجھکایاتو اس شخص نےسرگوشی کرتےہوئےکہا:میںمَلَکُ الموتہوں۔یہ سُن کربادشاہ کارنگ اُڑگیا،پھرہَکْلاتےہوئےکہنےلگا:مجھےکچھ دیرکےلئےچھوڑدو، تاکہ گھر والوں کےپاس جاکر کچھ ضروری کام نمٹاؤں اور انہیں اَلوداع کہہ سکوں۔ملک الموت عَلَیْہِ السَّلَام      نےکہا:اللہکی قسم !اب تم کبھی اپنے گھر والوں اورمال ودولت کو نہیں دیکھ سکوگے۔یہ کہہ کر اس کی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے
    • موت کی جگہ مُعَیّن ہے:
    • مرنے کے بعد بھی موت کی کڑواہٹ:
    • موت کی تکلیف
    • کتاب”شرحُ الصدور“کا تعارف
    • رَقْص وسُرودکی محفل اورخوفناک آواز!
    • سُود خور حکیم کی عبرتناک موت:
    • مُردہ اُٹھ بیٹھا
    • زندگی مختصر ہے
    • لہوو لعب میں مست بادشاہ کی موت
    • فکرِآخرت کا انداز
    • (1)اصلاحِ اُمَّت کا جذبہ
    • (2)تیری جوانی کہیں دھوکہ میں نہ ڈال دے
    • (3)عبرت انگیز کتبہ:
    • ہم پر کیا گزرے گی ؟
    • آہ! مستقبل کا ڈاکٹر!
    • بھلائیوں والی راتیں
    • مکان بنانے والا مُردوں کی فہرس میں
    • نازک فیصلے
    • دولہا کا نام مُردوں کی فہرس میں
    • قابلِ توجہ
    • رحمتِ خداوندی سے محروم لوگ
    • مغفرت کا سبب
    • اعتکاف کی ترغیب :
    • مدرسۃُ المَدِینہ(تعلیم ِقرآن عام کرنے والا شعبہ)
    • جامعۃُ المَدِینہ(عالمِ دین و عالمہ بنانے والا شعبہ)
    • خُدّامُ المَساجد(مسجدیں بنانے والا شعبہ)
    • فیضانِ مدینہ
    • مدرسۃُ المَدِینہ بالغان
    • مدرسۃُ المَدِینہ بالغات
    • ہفتہ وارسُنّتوں بھرااِجتماع
    • 15شَعبان کا روزہ
    • جامعۃ المدینہ میں داخلے:
    • قبرستان کی حاضری کے مدنی پھول !
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami