Share this link via
Personality Websites!
کوجامعۃ المدینہ میں داخلے کی ترغیب دِلائیے۔ امیر اہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ فرماتے ہیں:ہر مسلمان کو چاہیے کہ کم از کم اپنے ایک بیٹے اور بیٹی کو عالم وعالمہ بنائے۔ جامعات المدینہ میں درسِ نظامی(عالم و عالمہ کورس)کےداخلےجاری ہیں۔
داخلوں کی آخری تاریخ:26شوال المکرم1439ھ(11جولائی 2018ء):
اسلامی بھائیوں کے داخلوں کے لئے اپنے قریبی جامعۃ المدینہ للبنین میں دن 10تا1اوراسلامی بہنوں کے داخلوں کیلئے اپنے قریبی جامعات المدینہ للبنات میں ہر جمعرات کوصبح9:00تا1:00 رابطہ کیا جاسکتاہے ۔
رابطہ نمبر۔(0311-1753826)۔۔ (صرف اسلامی بھائیوں کیلئے)
jamiatulmadina@dawaeislami.net: jamiapak@dawateislami.net
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
میٹھےمیٹھےاسلامی بھائیو!بیان کواِختِتام کی طرف لاتےہوئےسُنّت کی فضیلت اور چند سُنّتیں اورآداب بیان کرنےکی سعادت حاصل کرتاہوں تاجدارِرِسالت،شہنشاہِ نَبوتصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکافرمانِ جنت نشان ہے جس نے میری سُنَّت سے مَحَبَّت کی اس نے مجھ سے مَحَبَّت کی اور جس نے مجھ سےکی وہ جنت میں میرے ساتھ ہو گا۔( مشکاۃالمصابیح،کتاب الایمان،باب الاعتصام بالکتاب والسنۃ،الفصل الثانی،۱/۵۵،حدیث:۱۷۵)
سینہ تری سنت کا مدینہ بنے آقا جنت میں پڑوسی مجھے تم اپنا بنانا
قبرستان کی حاضری کے مدنی پھول !
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!آیئے!شیخِ طریقت،امیراہلسنتدَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کےرسالہ” 163مدنی پھول“ سےقبرستان کی حاضری کے متعلق مَدَنی پھول سنتےہیں۔ چنانچہ
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami