• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • موت سےعبرت حاصل کیجئے arrow icon
    • page 29
    book-logo
    book_icon
    موت سےعبرت حاصل کیجئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہم پر کیا گزرے گی ؟

    میٹھےمیٹھےاسلامی بھائیو!جیسے جیسے ہم زمانَۂ رسالت سے دُور ہوتے جارہے ہیں،ہمارے دِلوں میں دنیا کی محبت اپنی جڑیں مضبوط کرتی جارہی ہے۔ہم اپنےگھروالوں کوآرام  پہنچانے اور انہیں پُرسکون  ماحول فراہم کرنے کیلئے شب و روز کوشش کرتے ہیں،اندھیرے کوختم کرنےکیلئے جگہ جگہ روشنی کا انتظام  کرتےہیں،گرمی میں ٹھنڈک کیلئے اے،سی  (A C) اورسردیوں میں ٹھنڈ ک سےبچنے کیلئے ہِیٹر  لگواتےہیں،بجلی چلی جائےتو مُتَبادِل کےطور پرجنریٹر یا یو.پی.ایس (UPS)  تیار رکھتے ہیں۔ ہر عقل مند شخص اس حقیقت کو تسلیم کرتا ہے کہ ایک دن یہ  سب چھوڑچھاڑ کر خالی ہاتھ قَبرمیں منتقل ہونا ہے،مگر افسوس  کی بات تو یہ ہے کہ جس دنیا میں  عارضی رہنا ہے،اس کو بہتر سے بہتر بنانے کیلئے تو  اتنے انتظامات   کئے  جائیں اور جس میں ہمیشہ ہمیشہ رہنا ہو اس آخرت کو بالکل فراموش  کردیا جائے ۔ ذرا سوچئے!اس وقت ہم پرکیاگزرےگی،جب قَبْر کی وحشتوں،تاریکیوں اور اجنبی ماحول کی اُداسیوں میں  ہم تنہاہوں گے، وہاں نہ کوئی ہمدرد ہوگا اور نہ ہی کوئی مددگار، کسی کو بُلاسکیں گے نہ ہی خُود کہیں جاسکیں گے،ہم پرکیسی گھبراہٹ طاری ہوگی!امیرِاہلسنت  دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ قبر کے معاملات کے بارے میں کس قدر فکرمند رہتے ہیں  اس کا اندازہ آپ کے فکر انگیز  ان اشعار سے لگائیے،آئیے!ہم بھی وہ دلسوز اشعار سنتے ہیں اور اپنی موت وقبرکو یاد کرتے ہیں۔

    اندھیرا کاٹ کھاتا ہے اکیلے خوف آتا ہے       تو تنہا قبر میں کیونکر رہوں گا یارسولَ اللہ

    نکیرین امتحاں لینے کو جب آئینگے تُربت میں       جوابات اُن کو آقا کیسے دُوں گا یارسولَ اللہ

    برائے نام دردِ سر سہا جاتا نہیں مجھ سے         عذابِ قبر کیسے سہہ سکوں گا یارسولَ اللہ

    یہاں چیونٹی بھی تڑپا دے مجھے تو قبر کے اندر         میں کیونکرڈنک بِچُّھوکےسہوں گا یارسولَاللہ

    یہاں معمولی گرمی بھی سہی جا تی نہیں مجھ سے         تو گرمی حشر کی کیسے سہوں گا  یارسولَ اللہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے
    • موت کی جگہ مُعَیّن ہے:
    • مرنے کے بعد بھی موت کی کڑواہٹ:
    • موت کی تکلیف
    • کتاب”شرحُ الصدور“کا تعارف
    • رَقْص وسُرودکی محفل اورخوفناک آواز!
    • سُود خور حکیم کی عبرتناک موت:
    • مُردہ اُٹھ بیٹھا
    • زندگی مختصر ہے
    • لہوو لعب میں مست بادشاہ کی موت
    • فکرِآخرت کا انداز
    • (1)اصلاحِ اُمَّت کا جذبہ
    • (2)تیری جوانی کہیں دھوکہ میں نہ ڈال دے
    • (3)عبرت انگیز کتبہ:
    • ہم پر کیا گزرے گی ؟
    • آہ! مستقبل کا ڈاکٹر!
    • بھلائیوں والی راتیں
    • مکان بنانے والا مُردوں کی فہرس میں
    • نازک فیصلے
    • دولہا کا نام مُردوں کی فہرس میں
    • قابلِ توجہ
    • رحمتِ خداوندی سے محروم لوگ
    • مغفرت کا سبب
    • اعتکاف کی ترغیب :
    • مدرسۃُ المَدِینہ(تعلیم ِقرآن عام کرنے والا شعبہ)
    • جامعۃُ المَدِینہ(عالمِ دین و عالمہ بنانے والا شعبہ)
    • خُدّامُ المَساجد(مسجدیں بنانے والا شعبہ)
    • فیضانِ مدینہ
    • مدرسۃُ المَدِینہ بالغان
    • مدرسۃُ المَدِینہ بالغات
    • ہفتہ وارسُنّتوں بھرااِجتماع
    • 15شَعبان کا روزہ
    • جامعۃ المدینہ میں داخلے:
    • قبرستان کی حاضری کے مدنی پھول !
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami