• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • موت سےعبرت حاصل کیجئے arrow icon
    • page 35
    book-logo
    book_icon
    موت سےعبرت حاصل کیجئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مرکزُ الْاولیاء لاہور(پنجاب پاکستان ) کے مقیم اسلامی بھائی کے والدِ محترم دعوتِ اسلامی کے مبلغ تھے ۔ ایک بار شدتِ مرض کی وجہ سے ان کے حوا س سلامت نہ رہے ۔ کچھ دير بعد اچانک ہی آنکھیں کھول کر بڑے جوش و خروش کے ساتھ دُرُودِ پاک اورکلمہ طیبہ کا وِرد کرنا شروع کر دیا۔تھوڑی ديرپڑھنے کے بعد سکون سے لیٹ گئے ۔اُس اسلامی بھائی نے آگے بڑھ کے ديکھا تو ان کے والد کی روح قیدِ جسم سے آزاد ہو چکی تھی۔ انتقال کے کچھ دن بعد انہوں نے خواب میں اپنے  والدِمحترم کو دیکھا تو پوچھا:آپ کے ساتھ قبر میں کیا معاملہ پیش آیا؟فرمایا:دُنیا میں بے عملی کی وجہ سے قبر میں مجھے کچھ گھبراہٹ تھی مگراللہ کریم نے دعوت ِاسلامی کے مدنی ماحول میں شمولیت کے سبب مجھے بخش دیا ۔ یہ مدنی خواب دیکھنے کے بعد اَلْحَمْدُلِلّٰہ وہ خُوش نصیب اسلامی بھائی بھی داڑھی منڈانے سے توبہ کر کے دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سے وابستہ ہوگئے اورسبز سبزعمامہ شریف کا تاج سر پر سجا ليا۔

    چلے جان اس شان سے کاش یہ سر       در مصطفٰے پر ہو خم یاالٰہی

    مجھے دیدے ایمان پر استقامت        پئے   سیّد   محتشم   یاالٰہی

    خُدایا بُرے خاتمے سے بچانا        پڑھوں کلمہ جب نکلے دَم یاالٰہی

    تو عطّارؔ کو بے سبب بخش مولیٰ           کرم کر کرم کر کرم یاالٰہی

             صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!           صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    اعتکاف کی ترغیب :

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ وَجَلَّ ماہِ رَمَضانُ الْمُبارَک کی آمدآمدہے اور اس ماہ ِمُبارَک کی برکتوں کے تو کیا کہنے کہ اس ماہ میں عبادت کرنے اور نیکیوں میں اِضافہ کرنے کے مَواقع بہت  زیادہ بڑھ جاتے ہیں۔چُنانچہ اس ماہ میں نیکیاں بڑھانے،خُود کو گُناہوں سے بَچانےاورخُوب خُوب علمِ دِین حاصل کرنے کا ایک بہترین ذَریعہ پورے ماہِ رمضان یاآخری عشرے کا اِعْتکاف بھی ہے اور


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے
    • موت کی جگہ مُعَیّن ہے:
    • مرنے کے بعد بھی موت کی کڑواہٹ:
    • موت کی تکلیف
    • کتاب”شرحُ الصدور“کا تعارف
    • رَقْص وسُرودکی محفل اورخوفناک آواز!
    • سُود خور حکیم کی عبرتناک موت:
    • مُردہ اُٹھ بیٹھا
    • زندگی مختصر ہے
    • لہوو لعب میں مست بادشاہ کی موت
    • فکرِآخرت کا انداز
    • (1)اصلاحِ اُمَّت کا جذبہ
    • (2)تیری جوانی کہیں دھوکہ میں نہ ڈال دے
    • (3)عبرت انگیز کتبہ:
    • ہم پر کیا گزرے گی ؟
    • آہ! مستقبل کا ڈاکٹر!
    • بھلائیوں والی راتیں
    • مکان بنانے والا مُردوں کی فہرس میں
    • نازک فیصلے
    • دولہا کا نام مُردوں کی فہرس میں
    • قابلِ توجہ
    • رحمتِ خداوندی سے محروم لوگ
    • مغفرت کا سبب
    • اعتکاف کی ترغیب :
    • مدرسۃُ المَدِینہ(تعلیم ِقرآن عام کرنے والا شعبہ)
    • جامعۃُ المَدِینہ(عالمِ دین و عالمہ بنانے والا شعبہ)
    • خُدّامُ المَساجد(مسجدیں بنانے والا شعبہ)
    • فیضانِ مدینہ
    • مدرسۃُ المَدِینہ بالغان
    • مدرسۃُ المَدِینہ بالغات
    • ہفتہ وارسُنّتوں بھرااِجتماع
    • 15شَعبان کا روزہ
    • جامعۃ المدینہ میں داخلے:
    • قبرستان کی حاضری کے مدنی پھول !
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami