• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • موت سےعبرت حاصل کیجئے arrow icon
    • page 34
    book-logo
    book_icon
    موت سےعبرت حاصل کیجئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    رحمتِ خداوندی سے محروم لوگ

              اُمُّ الْمُومِنِیْنحضرت سیدتناعائشہ صدیقہرَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہاسےروایت ہے کہ نورکےپیکر،تمام نبیوں کےسرورصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکافرمان ہے:"میرےپاس حضرت جبرائیل امینعَلَیْہِ السَّلَامآئے اورعرض کی کہ یہ نصف شعبان کی رات ہےاوراللہپاک اس رات میں بنی کلب کی بکریوں کے بالوں کے برابر لوگوں کو جہنم سے آزادفرماتا ہےاوراللہ پاک اس رات میں بُغْض رکھنے والے اور قطع رحمی کرنے والے اورتکبر کی وَجہ سےاپنے تہبند کو لٹکانےوالےاوروالدین کے نافرمان اورشراب کےعادی کی طرف نظر ِرحمت نہیں فرماتا۔(الترغیب والتر ھیب،کتاب الصوم،الترغیب فی صوم شعبان… الخ ،۲/ ۲۵ ، حدیث:۱۵۵۲)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                            صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

              میٹھےمیٹھےاسلامی بھائیو!لرز جائیے!اور جھٹ پٹ گھبرا کر گناہوں سے توبہ کرلیجئےورنہ یادرکھئے!گناہوں کاانجام ہلاکت ورسوائی کےسِواکچھ نہیں،اس سے پہلے کہ ہم اپنے عزیزواقرباء کو روتا  چھوڑکراوردنیا کی رونقوں سےمنہ موڑکرقبر کےہولناک اورتارِیک گڑھےمیں ہزاروں مُردوں کے درمیان تنہاسوجائیں ان گناہوں سے بچنے کی کوئی تدبیر کریں،ان گناہوں سے پیچھا چُھڑانے کا ایک بہترین  حل ایسےلوگوں کی صحبت حاصل کرنابھی  ہےجن کی زندگی شب و روز خوف ِخدااور عبادت و رِیاضت میں گزرتی  ہو ،جن کو دیکھ ہمیں اللہ کریم کی یادآجائے ،جن کی باتیں ہمارے دل میں فکرِ آخرت   کا جذبہ  بیدار کریں،جن کاعمل ہمارے نیک اعمال میں اضافے کا سبب بنے ۔

                                 اَلْحَمْدُلِلّٰہ!عاشقانِ رسول کی مدنی تحریک دعوتِ اسلامی سے وابستہ عاشقانِ رسول میں یہ خوبیاں نظر آتی ہیں،لہٰذاہم بھی ان  کی صحبت اختیارکریں،ان کے ساتھ دعوتِ اسلامی کے  ہفتہ وار سُنّتوں بھرے  اجتماعات  ومدنی مذاکروں  میں  شرکت  کا معمول بنالیں  اور سُنّتوں کی تربیت کے  مدنی قافلوں کےمسافربنتےرہیں،اِنْ شَآءَاللہعَزَّ  وَجَلَّ!اس کی برکت سے پابند ِ سنت بننے،گناہوں سے نفرت کرنے اور ایمان کی حفاظت کے لئے کُڑھنے کا ذہن بنے گا اورموت کے وقت کلمۂ طیبہ  بھی نصیب ہوگا ۔ آئیے!اس بارے میں ایک مدنی بہار سنئے اور اپنا ایمان تازہ کیجئے، چنانچہ      

    مغفرت کا سبب


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے
    • موت کی جگہ مُعَیّن ہے:
    • مرنے کے بعد بھی موت کی کڑواہٹ:
    • موت کی تکلیف
    • کتاب”شرحُ الصدور“کا تعارف
    • رَقْص وسُرودکی محفل اورخوفناک آواز!
    • سُود خور حکیم کی عبرتناک موت:
    • مُردہ اُٹھ بیٹھا
    • زندگی مختصر ہے
    • لہوو لعب میں مست بادشاہ کی موت
    • فکرِآخرت کا انداز
    • (1)اصلاحِ اُمَّت کا جذبہ
    • (2)تیری جوانی کہیں دھوکہ میں نہ ڈال دے
    • (3)عبرت انگیز کتبہ:
    • ہم پر کیا گزرے گی ؟
    • آہ! مستقبل کا ڈاکٹر!
    • بھلائیوں والی راتیں
    • مکان بنانے والا مُردوں کی فہرس میں
    • نازک فیصلے
    • دولہا کا نام مُردوں کی فہرس میں
    • قابلِ توجہ
    • رحمتِ خداوندی سے محروم لوگ
    • مغفرت کا سبب
    • اعتکاف کی ترغیب :
    • مدرسۃُ المَدِینہ(تعلیم ِقرآن عام کرنے والا شعبہ)
    • جامعۃُ المَدِینہ(عالمِ دین و عالمہ بنانے والا شعبہ)
    • خُدّامُ المَساجد(مسجدیں بنانے والا شعبہ)
    • فیضانِ مدینہ
    • مدرسۃُ المَدِینہ بالغان
    • مدرسۃُ المَدِینہ بالغات
    • ہفتہ وارسُنّتوں بھرااِجتماع
    • 15شَعبان کا روزہ
    • جامعۃ المدینہ میں داخلے:
    • قبرستان کی حاضری کے مدنی پھول !
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami