• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • معاف کرنے کے فضائل arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    معاف کرنے کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ذُنُوب(یعنی گناہ )معاف فرماتا ہے مگر چند(لوگوں کو معاف نہیں فرماتا)،ان میں وہ 2 مسلمان جو باہم دُنیوی وجہ سے رَنجش رکھتے ہیں،فرماتا ہے:’’اِن کورہنے دو، جب تک آپَس میں صُلْح نہ کرلیں۔‘‘لہٰذا اہلِ سُنّت کو چاہئے کہ حتَّی الْوَسْع(جس قدر ممکن ہو)قَبْلِ غُروبِ آفتاب 14 شعبان باہم ایک دوسرے سے صفائی کر لیں،ایک دوسرے کے حُقوق ادا کردیں یا معاف کرالیں کہ بِاِذْنِہٖ تَعَالٰی حُقُوقُ الْعِباد سے صحائف اَعمال (یعنی اعمالنامے) خالی ہو کر بارگاہِ عزّت(بارگاہِ الٰہی)میں پیش ہوں۔حقوقِ مولیٰ تعالیٰ کے لئے تَوبَۂ صادِقہ(یعنی سچی توبہ) کافی ہے۔(حدیثِ پاک میں ہے:)اَلتَّائِبُ مِنَ الذَّنْبِ کَمَنْ لَّا ذَنبَ لَہٗ (یعنی گناہ سے توبہ کرنے والا ایسا ہے جیسے اُس نے گناہ کیا ہی نہیں۔(ابن ماجہ، حدیث:۴۲۵۰))

    ایسی حالت میں بِاِذْنِہٖ تَعَالٰی ضرور اِس شب میں اُمیدِ مغفرتِ تامَّہ(تامْ۔مَہْ یعنی مغفرت کی پکی اُمید)ہے بشرطِ صحتِ عقیدہ(یعنی عقیدہ درست ہونا شرط ہے۔)وَہُوَالْغَفُوْرُالرَّحِیْم(اور وہ گناہ مٹانے والارحمت فرمانے والا ہے۔)

    یہ سب مُصَالَحَتِ اِخوان(یعنی بھائیوں میں صلح کروانا)ومعافیِ حُقوق بِحَمْدِہٖ تعالٰییہاں سالہائے دراز(یعنی کافی برسوں)سے جاری ہے، اُمیدہے کہ آپ بھی وہاں کے مسلمانوں میں اس کااِجْرا کرکے  مَنْ سَنَّ فِی الْاِسْلامِ سُنَّۃًحَسَنَۃً فَلَہٗ اَجْرُھَا وَاَجْرُمَنْ عَمِلَ بِھَا اِلٰی یَوْمِ الْقِیٰمَۃِ لَا یَنْقُصُ مِنْ اُجُوْرِ ہِمْ شَیٌٔ (یعنی جو اسلام میں اچھی راہ نکالے اُس کیلئے اِس کا ثواب ہے اور قیامت تک جو اس پر عمل کریں ان سب کا ثواب ہمیشہ اس کے نامَۂ اعمال میں لکھا جائے بغیر اس کے کہ اُن کے ثوابوں میں کچھ کمی آئے )کے مِصداق ہوں اور اِس فقیر کیلئے عَفْو و عافِیَّت دارَین(دنیا و آخرت میں معافی و سلامتی) کی دُعا فرمائیں۔فقیر آپ کے لئے دُعا کرتا ہے اور کرے گا۔سب مسلمانوں کو سمجھادیا جائے کہ وَہاں(یعنی بارگاہِ الٰہی میں)نہ خالی زَبان دیکھی جاتی ہے نہ نفاق پسند ہے،صلح ومُعافی سب سچے دل سے ہو۔وَالسلام۔( کُلِّیاتِ مکاتیب رضا ،۱/ص۳۵۷  تا۳۵۶)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                            صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    دوسری رکاوٹ:غُصّہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • سیِّدُناامیرِ مُعاوِیہ اور اِبنِ زُبَیررَضِیَ اللہُ عَنْہُمَا
    • لوگوں سے درگزر کرنے کی فضیلت
    • شانِ مُصطَفٰے
    • فتحِ مکّہ کے دن عام مُعافی کا اِعلان
    • (1)غلام کو آزاد کردیا!
    • (2)ظلم کرنے والے کوبھی دعادی
    • (3)معاف کرنا قدرت کے بعد ہی ہوتا ہے!
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام’’ہفتہ وار سُنّتوں بھرا اجتماع ‘‘
    • خوابِ غفلت سے بیداری
    • پہلی رکاوٹ: تکبر
    • مُعاف کرنے سے عزّت بڑھتی ہے
    • مَدَنی وصِیّتیں
    • امامِ اہلسنّت رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کا پیام تمام مسلمانوں کے نام
    • دوسری رکاوٹ:غُصّہ
    • نمک زیادہ ڈالدیا
    • تیسری رکاوٹ:عِلْمِ دِین اور اچّھی صحبت سے دوری
    • مجلسِ وُکلاء
    • ناخن کاٹنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں
    • پڑھےجانے والے6دُرودِ پاک اور 2دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی!
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami