Book Name:Hazrat-e-Isa Ki Mubarak Zindagi

رہئے اور یاد رکھئے کہ کسی مسلمان کو بِلا اجازتِ شَرعی گالی دینا حرام ِقَطعی ہے۔([1]) اور بے حیائی کی بات کرنے والے پر جنّت حرام ہے۔حُضُور تا جدارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَنے فرمایا: اس شخص پر جنّت حرام ہے جو فُحش گوئی (بے حیائی کی بات ) سے کام لیتا ہے۔([2])

طرح طرح کی ہزاروں سُنّتیں سیکھنے کے لئے مکتبۃُ المدینہ کی 2 کُتُب 312 صَفْحات پر مُشْتَمِل کتاب ’’بَہارِ شَرِیْعَت‘‘حِصَّہ16اور120صَفْحات کی کتاب’’سُنّتیں اور آداب‘‘،اِس کے عِلاوہ شَیْخِ طَرِیْقَت،اَمیرِ اَہلسُنّت  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے 2 رسائل”101 مَدَنی پھول“اور”163 مَدَنی پھول“ مکتبۃُ المدینہ کے بَستے سےہَدِ یَّۃً طلب کیجئے اور پڑھئے۔

 



[1] فتاوٰی رضویہ ، ۲۱/۱۲۷

[2] کتابُ الصَّمْت مع موسوعۃالامام ابن ابی الدنیا، ۷/۲۰۴ حدیث: ۳۲۵