Book Name:Tawakkul Or Qanaat

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                          صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

مجلسِ تراجم کا تعارف

میٹھی میٹھی اسلامی بہنو!اَلْحَمْدُلِلّٰہعَزَّوَجَلَّتبلیغِ قرآن وسُنَّت کی عالمگیرغیرسیاسی تحریک، دعوتِ اسلامی جہاں  مسلمانوں کی اصلاح کے لئے کوشاں ہےوہیں ساری دُنیامیں عشقِ رسول کی شمعیں، روشن کرنے اورنیکی کی دعوت عام کرنےکیلئے103سےزائدشعبہ جات کے ذریعےدینِ متین کی خدمت میں مصروف عمل ہےانہی شعبوں میں سےایک شعبہ”مجلسِ تَراجِمہے جو امیراہلسنت دَامَتْ بَرَکَا تُہُمُ الْعَالِیَہاورمکتبۃالمدینہ کی کُتُب ورَسائل کامختلف زَبانوں میں ترجمہ کرنےکی خدمت سَراَنْجام دےرہی ہےتاکہ اردو پڑھنےوالوں کےساتھ ساتھ دنیاکی دیگرزبانیں بولنے والے کروڑوں لوگ بھی فیضیاب ہوسکیں اوران کابھی یہ مدنی ذِہْن بن جائےکہ مجھےاپنی اور ساری دنیاکےلوگوں کی اِصْلاح کی کوشش کرنی ہے۔ اِنْ شَآءَاللہعَزَّ  وَجَلَّ اِنْتہائی قلیل عرصہ میں اب تک اس مجلس کےتحت دنیاکی مختلف زبانوں میں شیخ طریقت، امیراہلسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہکی بہت سی تَصانیف اورمکتبۃالمدینہ کی کتب ورسائل کاترجمہ ہو چکاہےہمیں بھی چاہیےکہ مکتبۃ المدینہ کی کتب ورَسائل