• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • توکل اور قناعت arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    توکل اور قناعت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ  وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے مختلف انداز میں توکُّل  کی ترغیب ارشاد فرمائی ہے۔ آئیے”توکُّل  “کے چار حُروف کی نِسْبَت سے چار(4)فرامینِ مُصطفےٰصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ سنتے ہیں:

    1.     ارشاد فرمایا:اگرتم اللہعَزَّ  وَجَلَّ پراس طرح بھروسہ کرو جیسےاس پربھروسہ کرنے کاحق ہے، تووہ تمہیں اس طرح رزق عطا فرمائے گاجیسے پرندے کو عطافرماتاہے کہ وہ صبح کے وقت خالی پیٹ نکلتا اورشام کو سیر ہو کر لوٹتا ہے۔(ترمذی، کتاب  الزھد، باب فی التوکل علی اللہ ، ۴/ ۱۵۴،حدیث: ۲۳۵۱)

    2.     ارشاد فرمایا:چارچیزیں اللہعَزَّ  وَجَلَّ اپنےمحبوب بندے ہی کوعطافرماتاہے(۱)خاموشی اوریہی عبادت کی ابتداہے(۲)توکل (۳)تواضع(۴)اوردنیا سے بے رغبتی۔(اتحاف السادۃ المتقین ،کتاب ذم الکبر، ج۱۰ ، ص۲۵۶)

    3.     ارشاد فرمایا:جس کویہ بات پسندہوکہ وہ لوگوں میں سب سے زیادہ طاقتور ہوجائے تووہ اللہعَزَّ  وَجَلَّ پرتوکل کرےاورجس کو یہ بات پسند ہوکہ وہ (زمانے میں)باعزت ہوجائے تو اسے چاہئے کہ تقویٰ اختیار کرے، اور جس کو یہ بات پسند ہوکہ سب لوگوں سے زیادہ دولتمند ہو جائے تو اسے چاہئے کہ اپنے پاس موجود شے سے زیادہ اس شے پر اعتماد کرے جو اللہ تَعَالٰی کے دستِ قدرت میں ہے۔(منہاج العابدین ص ۱۰۴)

    4.     ارشاد فرمایا:مجھے تمام امتیں دکھائی گئیں(میں نے دیکھا) کہ کوئی نبی اپنی اُمَّت کولئے جا رہا ہے کوئی گروہ کو،کوئی  دس افراد کو،کوئی پانچ کواورکوئی نبی اکیلاہی جارہا ہےپھر ایک بہت بڑی جماعت پر میری نظر پڑی تو میں نے جبرائیل سےپوچھا: اےجبرائیل! کیایہ میری اُمَّت ہے؟تو جبرائیل نے کہا: نہیں! بلکہ آپ آسمان کی طرف دیکھیں!جب میں نےآسمان کی طرف نظرکی تو مجھےایک بہت بڑی جماعت نظر آئی، تو جبرائیل نےکہا :آپ کی اُمَّت یہ ہے،ان میں سے ستّر ہزار آدمی حساب کتاب کےبغیر ہی سب سے پہلے جنت میں داخل ہوں گے،تومیں نے کہااس کی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • روزی کا وسیلہ
    • قناعت کی تعریف
    • مُصْطفےٰ کی قناعت پہ لاکھوں سلام!
    • قناعت کے فوائد اوراتباعِ خواہشات کے نقصانات:
    • قناعت توکل کا زینہ ہے!
    • توکل کا معنی و مفہوم
    • لوگوں کے ذریعے رزق پہنچانا اللہ عَزَّ وَجَلَّ کو پسند ہے!
    • توکل قرآنِ پاک کی روشنی میں
    • توکُّل اور احادیثِ طیبہ
    • 8مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع“
    • مجلسِ تراجم کا تعارف
    • متوکلین کے واقعات
    • شیطان میراخادم ہے
    • انوکھی شہزادی
    • توکل بہترین چیز ہے
    • توکل کے فوائد
    • بیان کا خلاصہ
    • ناخن کاٹنے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami