• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • داتا علی ہجویری رَحْمَۃُ اللهِ تَعَالٰی عَلَیْہ کا شوقِ علمِ دِین arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    داتا علی ہجویری رَحْمَۃُ اللهِ تَعَالٰی عَلَیْہ کا شوقِ علمِ دِین
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کیونکہ ماں کی گود بچے کی پہلی درس گاہ ہوتی ہے،اگر یہ تربیت گاہ معیاری ہوگی تو جو تربیت حاصل کر کے نکلے گا وہ بھی معیاری ہوگا مثلاً اگر مائیںاللہ عَزَّ  وَجَلَّ  و رسول صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ،صحابہ و اہلبیترِضْوَانُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن اور اولیائے کرام رَحْمَۃُ اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن کے فرامین پر عمل پیرا ہونے والیاں،اَزواجِ مُطہَّرات،خاتونِ جنّت اور صحابیات رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُنَّ کی حقیقی دیوانیاں، شوقِ علمِ دِین اور ذوقِ تلاوت کی نعمت سے سرشار،مُتَّقِی و پرہیزگار،عبادت گزار،سُنّتوں بھری زندگی گزارنے والیاں اور اچھے ماحول سے وابستہ ہوں گی تو ان کی اولاد بھی انہی خصوصیات کی مالک ہوگی۔

    بدقِسمتی سے آجکل کی عورتوں کا زیادہ تر وقت ذِکر و دُرود،تلاوت و عبادت اور علمِ دِین سیکھنے کے بجائے ایک دُوسرے کی غیبتیں کرنے،اِدھر کی اُدھر لگانے،بِلاضرورت بازاروں میں گُھومنے ،فلمیں،ڈرامے دیکھنے،مَوسِیقی سننے،ناوِل و ڈائجسٹ پڑھنے، کمپیوٹر،موبائل اور انٹرنیٹ وغیرہ کا غلط استعمال(Miss Use) کرنے،سوشل میڈیاکے جال میں اپنے آپ کو پھنسا کرنہ کرنے والے کاموں میں پڑجانےاورنت نئے فیشن اپنانے وغیرہ میں گزرجاتا ہے،جبکہ بچا ہوا وقت گھر کے کام کاج نمٹانے میں کٹ جاتا ہے،نتیجتاًاپنی اور اپنے بچوں کی اصلاح سے غافل بے عملی کی شکار ان ماؤں کی بے عملی کے بُرے اَثرات براہِ راست آنے والی نسلوں میں بھی منتقل ہونا شروع ہوجاتے ہیں،تاریخ گواہ ہے کہ پھر انہی کے بچوں میں سے آگے چل کر کوئی جواری بنتا ہے، تو کوئی فراڈی،کوئی دہشت گرد بنتا ہے تو کوئی  چرسی موالی،کوئی چور بنتا ہے تو کوئی ڈاکو،پھر ان جرموں میں ملوّث افراد جب قانون کے ہتّھے چڑھتے ہیں تو بسااوقات پھانسی تک بھی نوبت آجاتی ہے۔آئیے! ایسے ہی ایک مجرم کی عبرت آموز حکایت سنتے ہیں چنانچہ

    دعوتِ اسلامی کے اِشَاعتی اِدارے مکتبۃُ المدینہ کی مطبوعہ188صفحات پر مشتمل کتاب”تربیتِ اولاد“صفحہ نمبر17پر ہے کہ ایک مرتبہ ایک مجرم  تختۂ دار پر لٹکایا جانے والا تھا ۔جب اس سے اس کی آخری خواہش پوچھی گئی تو اس نے کہا کہ میں اپنی ماں سے ملنا چاہتا ہوں۔ اس کی یہ خواہش پوری کردی گئی ۔جب ماں اس کے سامنے آئی تو وہ اپنی ماں کے قریب گیا اور دیکھتے ہی دیکھتے اس کا کان نوچ ڈالا۔ وہاں


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دو مَدَنی پھول
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • ایک عظیم مبلغ
    • داتا علی ہجویری رَحْمَۃُ اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہ کا تعارف
    • داتا علی ہجویری رَحْمَۃُ اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہ کاشوقِ علمِ دِین
    • طلبِ علمِ دِین کے لئے سَفَر
    • امام مُسلم رَحْمَۃُ اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہ کا شوقِ علمِ دِین
    • سَیِّدُنا ضَحَّاک رَحْمَۃُ اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہ کا شوقِ علمِ دِین
    • داتا علی ہجویری رَحْمَۃُ اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہ کا مُتّقی گھرانہ
    • بچوں کی مَدَنی تربیت میں ماں کا کردار
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ’’چوک درس
    • ناچ رنگ اور شراب کا عادی
    • اُمِّ عطار کا ذکرِخیر
    • داتا علی ہجویری رَحْمَۃُ اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہ کے ملفوظات
    • رسالہ”فیضانِ داتاعلی ہجویری“کا تعارف
    • سَیِّدُنا خضر عَلَیْہِ السَّلَام سے اکتسابِ فیض
    • مجلس مزاراتِ اولیا
    • بَیان کا خُلاصہ
    • چلنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami