• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قبولیتِ دُعا کے واقعات arrow icon
    • page 22
    book-logo
    book_icon
    قبولیتِ دُعا کے واقعات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مغفرت فرما) کہتے سنا ، فرمایا:اگر سب مسلمانوں کو شاملِ دُعا کرتا تو تیری دُعا مقبول ہوتی۔([1])

    حضرتِ سَیِّدُنا عُبادہ بن صامِت رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ فرماتے ہیں کہ میں نے رسولُ الله  صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو یہ فرماتے ہوئے سُنا:مَنِ اسْتَغْفَرَ لِلْمُوْمِنِيْنَ وَالْمُوْمِنَاتِ كَتَبَ اللهُ لَهُ بِكُلِّ مُوْمِنٍ وَ مُوْمِنَةٍ حَسَنَةً یعنی جوشخص  سب مسلمان مردوں اور عورتوں کیلئے استغفار کرے ،اللہ تعالیٰ اس کے لئے ہر مسلمان مرد اور مسلمان عورت کے بدلے ایک نیکی لکھے گا۔([2])

    لہٰذا ہمیں چاہئے کہ اپنی دُعاؤں میں اپنے مسلمان بھائیوں کو بھی یاد رکھا کریں ،ساتھ ہی والدین بلکہ اپنے استادوں کے لئے بھی ضرور دُعا کریں،یاد رہے کہ دِینی استاد روحانی باپ کی حیثیت رکھتا ہے۔ان کے لئے دُعا کرنا انسان کے حق میں نعمتوں کا سبب ہے،حدیثِ پاک میں ہے:اِذَا تَرَكَ الْعَبْدُ الدُّعَاءَ لِلْوَالِدَيْنِ فَاِنَّهُ يَنْقَطِعُ عَنْهُ الرِّزْقُ یعنی جب بندہ والدین کے لئے دُعا کرنا چھوڑ دیتا ہے تو اس سے رِزق روک دیا جاتا ہے۔([3]) لہٰذا اُستادوں اور ماں باپ کے لئے بھی لازمی دُعا کرنی چاہئے ۔جب بھی دُعا مانگیں دُعا میں نہایت عاجزی و گِریہ وزاری کریں ،رو تے اور گِڑگِڑاتے ہوئے اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  کی بارگاہ میں اپنی بے بسی اور لاچاری کا اظہار کرتے ہوئے اپنی حاجات کے لئے التجائیں کریں۔

    حضرت علّامہ ،مولانا نقی علی خان رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ  اس اَدبِ دُعا کے تحت فرماتے ہیں:جس قدر اِدھر سے عاجزی زیادہ ہوگی،اُدھر سے لطف وکرم زائد ہوگا۔مزید فرماتے ہیں کہ دُعا میں آنسو ٹپکنے میں کوشش کرے اگرچہ ایک ہی قطرہ ہو کہ قبولیت کی دلیل ہے،رونا نہ آئے تو رونے کا سا مُنہ بنائے کہ نیکوں کی صورت بھی نیک ہے۔ اُمُّ المؤمنین حضرتِ سَیِّدَتُنا عائشہ صِدّیقہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہا فرماتی ہیں کہ رسولُ الله صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی


     

     



    [1]…ردّ المحتار، کتاب الصلاۃ، باب صفۃ الصلاۃ، آداب الصلاۃ، مطلب: في الدعاء بغیر العربیۃ،۲/۲۸۶

    [2]…مجمع الزوائد، کتاب التوبۃ، باب الاستغفار للمؤمنین والمؤمنات، ۱۰/۳۵۲، حدیث: ۱۷۵۹۸

    [3]…کنز العمال،کتاب النکاح،قسم الاقوال،باب بر الاب والام من الاکمال،۱۶/۲۰۱، حدیث:۴۵۵۴۸

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • دو مَدَنی پھول
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • دُرُودِ پاک کی برکت سے قبولیتِ دُعا
    • زَمین وآسمان کے دَرمیان مُعلَّق دُعا
    • کتاب”فضائلِ دُعا“ کا تعارف
    • اپنے رَبّ کو محبوب ناموں سے پکارے
    • دُعا سے پہلے نیک عمل
    • اعمالِ صالحہ کے وسیلے سے مانگی جانیوالی دُعا کی برکت
    • اعمالِ صالحہ کے وسیلے سے دُعا
    • ظالم حاکم سے نجات
    • دل سے جو آہ نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
    • اندھے کو آنکھیں مل گئیں
    • آنکھیں بے نور ہو گئیں
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”ہفتہ وار سُنّتوں بھرااجتماع“
    • اجتماعی دُعا میں توبہ کی توفیق مل گئی
    • نیک بندے کی دُعا پر آمین کہنے کی برکت
    • ماں باپ،استاد اور تمام مسلمانوں کے لئے دُعا کی اہمیت
    • اَفسروں کے پاس تو بار بار دھکّے کھاتے ہو مگر
    • مجلسِ تَوْقیت کا تعارف
    • بیان کا خلاصہ
    • ہاتھ ملانے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami