• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قبولیتِ دُعا کے واقعات arrow icon
    • page 27
    book-logo
    book_icon
    قبولیتِ دُعا کے واقعات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب!                                صلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    بیان کا خلاصہ

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّ آج کے بیان میں ہم نے دُعاؤں کی قبولیت کے واقعات بھی سُنے اور ساتھ ہی ساتھ دُعا کی اہمیت ،اس کے فضائل اور قبولیتِ دُعا کے آداب کے بارے میں بھی سنا کہ دُعا مانگنا حکمِ خُداوندی ہے،دُعا کرنا سنتِ مُصْطَفٰے ہے،دُعا کرنا اِطاعتِ مصطفٰے ہے،بزرگوں کا پسندیدہ معمول ہے،دُعا عبادت کا مغز  ہے،دُعا افضل عبادت ہے،دُعا مومن کا ہتھیار ہے،دُعا اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  کے نزدیک بُزُرگ تَر ہے، دُعامصیبتوں میں نفع بخش ہے،دُعا دُشمن سے نجات اور رزق میں کشادگی کا سبب ہے۔دُعا کے اَوّل و آخر میں دُرُودِ پاک  پڑھنا قبولیتِ دُعا کا سبب ہے،دُعا کی قبولیّت کے لیے اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  کے پسندیدہ ناموں سے دُعا کرنا نہایت اثر رکھتا ہے،دُعا کی قبولیّت کے لیے نیک عمل بجالانا اور اس نیک عمل کے وسیلے سے دُعا کرنا قبولیتِ دُعا کا اہم ذریعہ ہے،قبولیتِ دُعا کا یقین رکھتے ہوئے توجہ اور یکسوئی کے ساتھ دُعا مانگنی چاہئے،دُعا میں بزرگوں کا وسیلہ پیش کرنا بھی قبولیتِ دُعا کا سبب ہے،نیک لوگوں کے ساتھ مل کر اجتماعی طور پر دُعا کرنے میں برکت ہے،دُعامیں اپنے پِیر، والدین ، استادوں اور تمام مسلمانوں کویادرکھنا چاہئے،دُعا روتے ،گِڑگِڑاتے اوراپنی بے بسی و بے کسی کا اظہار کرتے ہوئے مانگی جائے، دُعا میں آنسو کا ایک بھی قطرہ نکل گیا تو وہ قبولیتِ  دُعا کی علامت ہے ۔

    مغفرت کا ہوں  تجھ سے سُوالی 

    مجھ گنہگار کی اِلتجاء ہے

    آہ! رَنج و اَلم نے ہے مارا

    ایک غمگین دِل کی صدا ہے

    پھیرنا اپنے دَر سے نہ خالی

     یا خدا تجھ سے میری دُعا ہے

    یا اِلٰہی مجھے دے سہارا

    یا خدا تجھ سے میری دُعا ہے

    (وسائلِ بخشش مُرَمّم،ص136-37)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • دو مَدَنی پھول
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • دُرُودِ پاک کی برکت سے قبولیتِ دُعا
    • زَمین وآسمان کے دَرمیان مُعلَّق دُعا
    • کتاب”فضائلِ دُعا“ کا تعارف
    • اپنے رَبّ کو محبوب ناموں سے پکارے
    • دُعا سے پہلے نیک عمل
    • اعمالِ صالحہ کے وسیلے سے مانگی جانیوالی دُعا کی برکت
    • اعمالِ صالحہ کے وسیلے سے دُعا
    • ظالم حاکم سے نجات
    • دل سے جو آہ نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
    • اندھے کو آنکھیں مل گئیں
    • آنکھیں بے نور ہو گئیں
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”ہفتہ وار سُنّتوں بھرااجتماع“
    • اجتماعی دُعا میں توبہ کی توفیق مل گئی
    • نیک بندے کی دُعا پر آمین کہنے کی برکت
    • ماں باپ،استاد اور تمام مسلمانوں کے لئے دُعا کی اہمیت
    • اَفسروں کے پاس تو بار بار دھکّے کھاتے ہو مگر
    • مجلسِ تَوْقیت کا تعارف
    • بیان کا خلاصہ
    • ہاتھ ملانے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami