• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضان خدیجۃ الکبری arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    فیضان خدیجۃ الکبری
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ابُوہُرَیْرہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنۡہُ سے مروی ہے کہ (ایک دفعہ) حضرتِ سیِّدناجبریلِ امین عَلَیْہِ السَّلَام نے  رسولِ اکرم، نُورِ مجسَّم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی خدمتِ اَقْدس میں حاضِر ہو کر عَرْض کی: یا رسولَ اللہصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم!یہ خدیجہ آ رہی ہیں، ان کے پاس برتن ہے جس میں کھانا ہے۔ جب وہ آپ کے پاس پہنچیں تو انہیں ان کے رَبّ عَزَّ  وَجَلَّ کا اورمیرا سلام کہئے اورجنت میں خول دار (اندر سے خالی)  موتی سے بنے ہوئے گھر کی بشارت دیجئے جس میں شور ہے نہ کوئی تکلیف۔(1)

    سلام کا جواب

    حضرتِسَیِّدَتُنَاخدیجہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنۡہَا نے سلام کا جواب دیتے ہوئے کہا: ”اِنَّ اللہَ ھُوَ السَّلَامُ وَعَلٰی جِبْرِیْلَ السَّلَامُ وَعَلَیْکَ السَّلَامُ وَرَحْمَۃُ اللہِ وَبَرَکَاتُہُ یعنی اللہ عَزَّ وَجَلَّ سَلَام  ہے اور حضرتِ جبریل عَلَیْہِ السَّلَام اورآپصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم پرسلامتی،اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی رحمتیں اور برکتیں نازل ہوں۔“(2)

    مادَرِ اَوّلیں اہلِ ایمان کی

    ہے یہ اس کی بُزرگی و پاکیزگی

    بَرگُزیدہ ہے رَبِّ مُحَمَّد کی بھی

    عرش سے جس پہ تسلیم نازِل ہوئی

    اُس سرائے سلامت پہ لاکھوں سلام

    اُس کا جبریل ملحوظ رکھے ادب

    جنتی گوہریں گھر اُسے بخشے رَبّ

    کوئی تکلیف اس میں نہ شور و شغب

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    [1]...صحیح البخاری، کتاب مناقب الانصار، باب تزویج النبی صلی الله عليه وسلم،٢/٥٦٥، الحديث:٣٨٢٠، ملتقطاً.

    2... السنن الكبرى للنسائى، كتاب المناقب، مناقب خديجة...الخ،٥/٩٤،الحديث:٨٣٥٩

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • قریش کی ایک باکِردار خاتون
    • وِلادت ، نام ونسب، کنیت والقابات
    • اللہ عَزَّ وَجَلَّ کا سلام
    • سلام کا جواب
    • حضرتِ خدیجہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنہَا کی شانِ فقاہت
    • اگر کوئی کسی کا سلام لائے تو...؟
    • رسولِ خدا صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہ وَسَلَّمَ کے ساتھ نِکاح کا سبب
    • تقریبِ نِکاح
    • بارات کا کھانا
    • شادیوں میں ہونے والی بے ہُودہ رسمیں
    • بَرَکت والا نکاح
    • قدم قدم حُضُور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہ وَسَلَّمَ کے ساتھ
    • ایک انمول مَدَنی پُھول
    • سیدتنا خدیجہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہا کی سخاوت
    • حضرتِ حلیمہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنہَا کو تحفہ
    • دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کا مُختصر تعارُف
    • مِسْواک کے مَدَنی پُھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami