• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حسنین کریمین کی شان و عظمت arrow icon
    • page 22
    book-logo
    book_icon
    حسنین کریمین کی شان و عظمت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سے بچتا ہے (لىكن) تُو اس کے لیے  دُنىاتنگ فرماکر اس كو آزمائشوں مىں ڈالتا ہے اور كافر تىرى اِطاعت نہىں كرتا بلكہ تجھ پر اورتىرى مَعْصِىَّت (نافرمانى) پرجُرأت كرتا ہے، لىكن تُواس سے مُصىبت كو دُورركھتااوراس كیلئے دُنىا كُشادہ كردىتا ہے، (آخر اس مىں كىا حكمت ہے؟)اللہ عَزَّ  وَجَلَّ نے ان كى طرف وَحْى فرمائى:بندے بھى مىرے ہىں اور مُصىبَت بھى مىرے اختىار مىں ہے اور سب مىرى حمد كے ساتھ مىرى تسبىح كرتے ہىں، مُومِن كے ذِمَّہ گُناہ ہوتے ہىں تو مىں اس سے دُنىا كو دُور كركے اُسے آزمائش مىں ڈالتا ہوں تو ىہ (آزمائش و مُصىبت )اس كے گُناہوں كا  كَفَّارہ بن جاتى ہے، حتّٰى كہ وہ مُجھ سے مُلاقات كرے گا تو مىں اسے نىكىوں كا بدلہ دوں گا اور كافر كى (دنىاوى اعتبار سے)كچھ  نىكىاں ہوتى ہىں، تو مىں اس كے لىے رِزق كُشادہ كرتا اور مُصىبت کو اس سے دُور ركھتا ہوں تو یُوں اس كى نىكىوں كا بدلہ دُنىا مىں ہى دے دىتا ہوں ،حتّٰى كہ جب وہ مجھ سے مُلاقات كرے گا تو مىں اس كے گُناہوں كى اس كو سَزا دُوں گا۔([1])

    بہر حال ہمیں مُسلمان ہونےکی حیثیت سےاللہ عَزَّ وَجَلَّ کےہر کام کوحکمت پرمُشْتَمِل سمجھناچاہیےاور مُصِیبت پر صَبْر کا مُظاہَر ہ کرتے ہوئے اَجْرو ثواب کا خُوب خُوب ذَخیرہ کرنا چاہیے ۔اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  ہمیں بے صَبری وناشُکرِی سے بَچائے اور صَبْروشُکْر کا عادی بنائے ۔اٰمین بِجَاہِ النبی الامین صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ 

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                   صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    حَسَنَیْنِ کَرِیْمَیْن  کی آپس کی مَحَبَّت :

    حضرت سیّدنا  ابُوہُرَیْرہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے مروی ہے کہ رَسُوْلُ اللہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم


     



    [1]…  احیاء العلوم،کتاب الصبر والشکر،الرکن الثالث… الخ، ۴/۱۶۲

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • حَسَنَیْنِ کَرِیْمَیْن اوربھیانک اژدھا!
    • نام وکُنْیَت اور اَلقاب
    • کیسے نام رکھے جائیں؟
    • حَسَنَیْنِ کَرِیْمَیْن کے فضائل احادیث کی روشنی میں
    • حَسَنَیْنِ کَرِیْمَیْن سے مَحَبَّت واجب ہے
    • اَہْلِ بیتِ اَطْہار کے فضائل
    • آقا کی امام حسن پرخصوصی شفقت
    • سرکار حَسَنَیْنِ کَرِیْمَیْن کو دم فرمایا کرتے تھے
    • قراٰن پاک میں بیماریوں سے شفا ہے
    • صدّیقِ اکبر کی اِمام ِحسن سے مَحَبَّت
    • فارُوقِ اعظم کی امامِ حُسین سے والِہانہ مَحَبَّت
    • نافرمانوں کی خُوشحالی میں حکمت
    • حَسَنَیْنِ کَرِیْمَیْن کی آپس کی مَحَبَّت
    • رِشتہ توڑنے والے کی موجودگی میں رَحمت نہیں اُترتی
    • قطعِ رِحمی کرنے والا مغفِرت سے مَحْروم
    • ناراض رِشتے داروں سے صلح کرلیجئے
    • بیان کا خُلاصہ
    • 12 مدنی کاموں میں حصہ لیجئے!
    • مَدَنی انعامات کے رسالے کی بَرَکت
    • انگوٹھی پہننے کے مَدَنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami