• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حسنین کریمین کی شان و عظمت arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    حسنین کریمین کی شان و عظمت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کیسے نام رکھے جائیں؟

    میٹھے میٹھے اسلامی  بھائیو!ابھی ہم نے سُنا کہ نبیِّ کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے اپنے پیارے نواسوں کے نام خودتجویز فرمائے ۔آئیے!اسی ضِمْن میں   نام رکھنے کے کچھ آداب بھی سُن لیجئے۔ اچھے  نام رکھنا اولاد کے حُقُوق میں سے  ہےاوروالِدین کی طرف سے اپنے بچے کے لئے سب سے پہلا اور بُنیادی تحفہ بھی  ہے، جسے وہ عُمْر بھر اپنے سینے سے لگائے رکھتا ہے، یہاں تک کہ جب میدانِ حَشْر بَپا ہوگا تو وہ اسی نام سے مالکِ کائنات عزوجل کے حُضُوربلایا جائے گا، جیسا کہ حضرت سَیِدُنا ابودَرْداء رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ  سے مَرْوِی ہے کہ حُضُورِ پاک، صاحبِ لَولاک صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا : ''قِیامت کے دن تم اپنے اور اپنے آباء کے ناموں سے پُکارے جاؤ گے، لہٰذا اپنے اچھے نام رکھا کرو۔''(سنن ابی داود ،کتاب الادب باب فی تغییر الاسماء ،الحدیث ۴۹۴۸،ج۴،ص۳۷۴)

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!اس حدیثِ پاک سے وہ لوگ عِبْرت حاصِل کریں جو اپنے بچے کانام کسی گلوکار، فِلْمی اداکار یامَعَاذَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ       کُفار کے نام پر رکھ دیتے ہیں ، اس سے بَدتَرین ذِلّت کیا ہوگی کہ مُسلمان کی اولاد کو کل میدانِ مَحْشَر میں کُفار کے ناموں سے پُکارا جائے ۔وَالعِیَاذُ بِاللہ ہمارے مُعاشَرے میں بچے کے نام کاانتخاب کرنے کی ذمہ داری عُمُوماً کسی قریبی رشتہ دار مثلاً دادی ،پُھوپِھی، چچا وغیرہ کوسونپ دی جاتی ہے اور بعض اوقات علمِ دِین سے دُوری کی وجہ سے وہ بچوں کے ایسے نام رکھ دیتے ہیں، جن کے کوئی مَعانی نہیں ہوتے یا پھر اچھے مَعانی نہیں ہوتے ،یاپھر شرعاً دُرست نہیں ہوتے،ایسے نام رکھنے سےبچنا چاہیے ، بعض اوقات ایسا نام بھی تَلاش کِیا جاتا ہے جو گھر، خاندان یا  محلے میں دُور دُور تک کسی کا نہ ہو، جو بھی سُنے تو کہہ اُٹھےکہ یہ نام تو پہلی بار سُنا ہے ،کیسا زبردست نام رکھا ہے؟ یہ الفاظ سُن کر نام رکھنے والا پُھولے نہیں سماتا،لیکن ایسوں کو ایک لمحے کے لئے سوچ لیناچاہیے کہ کہیں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • حَسَنَیْنِ کَرِیْمَیْن اوربھیانک اژدھا!
    • نام وکُنْیَت اور اَلقاب
    • کیسے نام رکھے جائیں؟
    • حَسَنَیْنِ کَرِیْمَیْن کے فضائل احادیث کی روشنی میں
    • حَسَنَیْنِ کَرِیْمَیْن سے مَحَبَّت واجب ہے
    • اَہْلِ بیتِ اَطْہار کے فضائل
    • آقا کی امام حسن پرخصوصی شفقت
    • سرکار حَسَنَیْنِ کَرِیْمَیْن کو دم فرمایا کرتے تھے
    • قراٰن پاک میں بیماریوں سے شفا ہے
    • صدّیقِ اکبر کی اِمام ِحسن سے مَحَبَّت
    • فارُوقِ اعظم کی امامِ حُسین سے والِہانہ مَحَبَّت
    • نافرمانوں کی خُوشحالی میں حکمت
    • حَسَنَیْنِ کَرِیْمَیْن کی آپس کی مَحَبَّت
    • رِشتہ توڑنے والے کی موجودگی میں رَحمت نہیں اُترتی
    • قطعِ رِحمی کرنے والا مغفِرت سے مَحْروم
    • ناراض رِشتے داروں سے صلح کرلیجئے
    • بیان کا خُلاصہ
    • 12 مدنی کاموں میں حصہ لیجئے!
    • مَدَنی انعامات کے رسالے کی بَرَکت
    • انگوٹھی پہننے کے مَدَنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami