Share this link via
Author:
Al Madinat-ul-Ilmiyah
Publisher: Others
Publication Date:
October 21 ,2015
Category:
Weekly Speeches for Brothers
Read Online Pages: 30
ISBN No: N/A
22 اکتوبر 2015ء کو تبلیغِ قرآن و سنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں ہونے والا سنتوں بھرا بیان۔ اس بیان میں آپ پڑھ سکیں گے: حَسَنَیْنِ کَرِیْمَیْن کے فضائل احادیث کی روشنی میں، حَسَنَیْنِ کَرِیْمَیْن سے مَحَبَّت واجب ہے ، اَہْلِ بیتِ اَطْہار کے فضائل، حَسَنَیْنِ کَرِیْمَیْن کی آپس کی مَحَبَّت ، فارُوقِ اعظم کی امامِ حُسین سے والِہانہ مَحَبَّت اور بہت کچھ۔