• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حسنین کریمین کی شان و عظمت arrow icon
    • page 27
    book-logo
    book_icon
    حسنین کریمین کی شان و عظمت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ،ج۱،ص۵۶) شیخِ طریقت ،امیرِ اہلسُنَّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ  نے اس پُرفتن دَور میں فکرِ آخرت کا ذِہْن بنانے، نیکیاں کرنے اور گناہوں سے بچنےکے طریقوں پر مُشتمل مَدنی اِنْعامات بَصُورتِ سُوالات عطا فرمائے ہیں۔اسلامی بھائیوں کے لئے 72،اسلامی بہنوں کے لئے 63، اسکولز، کالجز اورجامِعات کے طَلباء کے لئے 92، طالبات کے لئے83،اورمدرسۃُ المدینہ کے مدنی مُنّوں کے لئے40مَدَنی اِنعامات ہیں،اِسی طرح خُصُوصی یعنی گونگے بہرے اور نابینا اسلامی بھائیوں اورقیدیوں کے لیے بھی  مَدَنی اِنعامات مُرتَّب  فرمائے ہیں۔مَدَنی اِنْعامات کے رَسائل مَکْتبۃُ الْمَدِیْنہ کی کسی بھی شاخ سے ہدیۃً  طلب کیے جا سکتے ہیں،ان کا بَغَور مُطالَعَہ کرنے کے بعدآپ اس نتیجے پر پہنچیں گے کہ یہ دَرْاَصْل خُود اِحْتِسابی کا ایک جامع نِظام ہے جس کو اپنا لینے کے بعد نیک بننے کی راہ میں حائل رُکاوٹیں اللہعَزَّ  وَجَلَّ   کے فَضْل وکَرم سےآہستہ آہستہ  دُورہوجاتی ہیں اوراس کی بَرَکت سے پابند ِ سُنَّت بننے ، گُناہوں سے نَفْرت کرنے اور ایمان کی حِفاظت کے لئے کُڑھنے کا ذِہْن بنتا ہے ۔آیئے مدنی انعامات کے رسالے کی ایک مدنی بہار مُلاحظہ کیجئے۔ چنانچہ،

    مَدَنی انعامات کے رسالے کی بَرَکت

    نیوکراچی کے ایک اسلامی بھائی کا کچھ اس طرح بیان ہے: علاقے کی مسجد کے امام صاحب جو کہ دعوتِ اسلامی سے وابستہ ہیں ،انہوں نے انفرادی کوشش کرتے ہوئے میرے بڑے بھائی جان کو مَدَنی انعامات کا ایک رسالہ تحفے میں دیا، وہ گھر لے آئے اورپڑھا تو حیران رہ گئے کہ اس مختصر سے رسالے میں ایک مسلمان کو اسلامی زندگی گزارنے کا اتنا زبردست فارمولا دے دیا گیا ہے۔ مَدَنی انعامات کا رسالہ ملنے کی برکت سے اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّ ان کو نماز کا جذبہ ملا اور نمازِ باجماعت کی ادائیگی کے لیے مسجد


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • حَسَنَیْنِ کَرِیْمَیْن اوربھیانک اژدھا!
    • نام وکُنْیَت اور اَلقاب
    • کیسے نام رکھے جائیں؟
    • حَسَنَیْنِ کَرِیْمَیْن کے فضائل احادیث کی روشنی میں
    • حَسَنَیْنِ کَرِیْمَیْن سے مَحَبَّت واجب ہے
    • اَہْلِ بیتِ اَطْہار کے فضائل
    • آقا کی امام حسن پرخصوصی شفقت
    • سرکار حَسَنَیْنِ کَرِیْمَیْن کو دم فرمایا کرتے تھے
    • قراٰن پاک میں بیماریوں سے شفا ہے
    • صدّیقِ اکبر کی اِمام ِحسن سے مَحَبَّت
    • فارُوقِ اعظم کی امامِ حُسین سے والِہانہ مَحَبَّت
    • نافرمانوں کی خُوشحالی میں حکمت
    • حَسَنَیْنِ کَرِیْمَیْن کی آپس کی مَحَبَّت
    • رِشتہ توڑنے والے کی موجودگی میں رَحمت نہیں اُترتی
    • قطعِ رِحمی کرنے والا مغفِرت سے مَحْروم
    • ناراض رِشتے داروں سے صلح کرلیجئے
    • بیان کا خُلاصہ
    • 12 مدنی کاموں میں حصہ لیجئے!
    • مَدَنی انعامات کے رسالے کی بَرَکت
    • انگوٹھی پہننے کے مَدَنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami