• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اچھے ماحول کی برکتیں مع دوستی کی شرائط arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    اچھے ماحول کی برکتیں مع دوستی کی شرائط
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    (1)عقل مند ہو

          (کسی کی صُحْبَت اپنانے کے لئے عقل کی قید اس لئے لگائی کیونکہ)عقل انسان کے لئے اصل کی حَیْثِیَّت رکھتی ہے، بےوقوف کے ساتھ بیٹھنے کا کوئی فائدہ نہیں، اُس کا ساتھ کتنا ہی طویل ہو (مگر)اَنجامِ کار وَحْشَت اور جدائی ہوتا ہے۔عقل مند کی صُحْبَت اختیار کرنا اس لئے بھی ضروری ہے کہ بےوقوف شخص اگر تمہیں فائدہ پہنچانے اور تمہاری مدد کرنے کا ارادہ کرتا ہے تو پھر بھی تمہیں نُقصان پہنچاتا ہے اور اُسے اس بات کا علم بھی نہیں ہوتا۔اسی وجہ سے کہا گیا ہے کہ ”بے وقوف سے دوری اختیار کرنا،اللہ عَزَّوَجَلَّ کے قُرْب کا ذریعہ ہے۔“حضرت سیِّدُنا سُفْیَان ثَوری عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْقَوِی نے فرمایا:”بےوقوف کے چہرے کی طرف نظر کرنا ایک خطا ہے جسے لکھا جاتا ہے۔“عقل مند سے ہماری مراد وہ شخص ہے جو اَشیاء کو اُن کی حقیقت کے مُطابِق سمجھتا ہے، خواہ بذاتِ خودسمجھتا ہو یا کسی کے سمجھانے سے۔

    تمہیں لُطف آ جائے گا زِندگی کا

    قریب آکے دیکھو ذرا مدنی ماحول

    (2)اچھے اَخلاق کا مالک ہو                                

          جس کی صُحْبَت اپنائی جائے اس کے اَخلاق بھی اچھے ہونا ضروری ہیں کیونکہ بہت سے عَقْل مند اَشیاء کی حقیقتوں سے تو واقف ہوتے ہیں لیکن جب اُن پر غُصّہ، خواہش، بخل  یا بُزدِلی غالب آجائے تو وہ اپنے نَفْس کی پیروی کرتے ہیں اور جو کچھ انہیں معلوم ہوتا ہے اس کی مُخالَفت کر گزرتے ہیں ،کیونکہ وہ اپنی (اندرونی) صِفّات کو قابو کرنے اوراچھے اَخلاق اپنانے سے عاجِز ہوتے ہیں،لہٰذا ایسے بد اَخْلَاق شخص کی صُحْبَت اختیارکرنےمیں کوئی بھلائی نہیں۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودشریف کی فضیلت:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • دل کی دنیا بدل گئی
    • اچھے ماحول کی پہچان
    • اچھے ماحول کے فوائد
    • مجلسِ ذکر میں شرکت کی فضیلت
    • بُرے لوگوں کی ہمنشینی
    • صِرف اچّھی صُحبت میں رہئے
    • صُحبت کے فوری اَثَرات کی مثالیں
    • اچّھی بُری صُحبت کے اَثَرات
    • دعوتِ اسلامی کا مَدَ نی ماحول
    • دل اورناک کے مَرَض سے نجات
    • صُحبت کس کی اپنائی جائے؟
    • ﴿1﴾عقل مند ہو
    • ﴿2﴾اچھے اَخلاق کا مالک ہو
    • ﴿3﴾فاسِق نہ ہو
    • ﴿4﴾گمراہ نہ ہو
    • ﴿5﴾دُنیا کا حَرِیص نہ ہو
    • عُلَما کی صُحْبَت دل کے لئے کتنی ضروری ہے؟
    • دِین کے رَہْنُما
    • عُلَماء کی شان میں 7فرامینِ مصطفیٰ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وسلَّمَ
    • رِسالہ”عُلماء پر اِعتراض منع ہے“ کا تعارف
    • جامعۃ المدینہ میں داخلہ لیجئے!
    • الوداع ماہِ رمضان
    • شبِ عید کی عبادت
    • شش عید کے روزے
    • ایک نیکی کا دس گُناثواب
    • شش عید کے روزے کب رکھے جائیں؟
    • چاندرات سے مدنی قافلے میں سفر:
    • سُرمہ لگانے کے چار(4) مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami