Share this link via
Personality Websites!
غَرائِبُ الْقُراٰن ص187پرایک رِوایَت نَقل کی گئی ہے کہ جو شخص رات میں یہ دُعاء3 مرتبہ پڑھ لے گا تو اُس نے گویا شَبِ قَدْر کو پالیا۔لہٰذا ہررات اِس دُعاء کو پڑھ لینا چاہیئے۔
لَآ اِلٰہَ اِلَّااللہُ الْحَلِیْمُ الْکَرِیْمُ ،سُبحٰنَ اللہ ِ رَبِّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیْم۔
(یعنی خُدائے حَلیم وکریم کے سِوا کوئی عِبادت کے لائِق نہیں، اللہ عَزَّ وَجَلَّ پاک ہے جو ساتوں آسمانوں اور عرشِ عظیم کاپَروردگارہے)(فیضانِ سُنّت ج اوّل، ص 1163، 1164)
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami