صفت کا لغوی معنی عادت ، خوبی اور خاصیت ہے۔ ( فیروز اللغات ، ص914 ) اور صفت کا لفظ انسان کی ہر عادت پر بولا جاتا ہے خواہ وہ اچھی ہو یا بُری مگر پیارے آقا صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
عُقود کے معنی ہےعہد یعنی وعدہ اور اقرار ، انہیں پورا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اس سے مراد کون سے عہد ہیں ؟ اس بارے میں مفسرین کے چند اقوال ہیں جن میں سے دو قول یہاں پر ذکر کئے جاتے ہیں
جن خوش نصیبوں نے ایمان کی حالت میں اللہ پاک کے آخری نبی محمدِ عربی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی زیارت کی یا صحبت کا شرف پایا اور ایمان ہی پر خاتمہ ہوا انہیں صحابی کہتے ہیں۔