محرمُ الحرام کے چند اَہم واقعات

محرمُ الحرام کے چند اَہم واقعات

ماہنامہ فیضانِ مدینہ اگست 2022ء

پہلی محرم الحرام24ھ یومِ عرس

مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ ، حضرت عمر فاروقِ اعظم  رضی اللہُ عنہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ محرم الحرام 1439تا 1443ھ اور مکتبۃُ المدینہ

کی دو جلدوں پر مشتمل کتاب ” فیضانِ فاروقِ اعظم“پڑھئے۔

2محرم الحرام200ھ یومِ وصال

حضرتِ سیّدنا شیخ ابومحفوظ اسدُالدّین معروف کرخی  رحمۃُ اللہِ علیہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ محرم الحرام 1439ھ اور

مکتبۃُ المدینہ کی کتاب ” شرح شجرۂ قادریہ رضویہ ، صفحہ 67“پڑھئے۔

5محرم الحرام664ھ یومِ عرس

مشہور ولیُّ اللہ حضرت بابا فرید الدین مسعود گنجِ شکر فاروقی چشتی  رحمۃُ اللہِ علیہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ محرم الحرام 1439 ، 1440ھ

اور مکتبۃُ المدینہ کی کتاب ” فیضانِ بابا فرید گنج شکر“پڑھئے۔

10محرم الحرام61ھ واقعہ کربلا

شہادت نواسۂ رسول ، امامِ عالی مقام حضرت امام حسین اور آپ کے رُفقا   رضی اللہُ عنہم

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ محرم الحرام 1439تا1443ھ

اور مکتبۃُ المدینہ کی کتاب ” سوانحِ کربلا“پڑھئے۔

14محرم الحرام1402ھ یومِ وِصال

شہزادۂ اعلیٰ حضرت ، مفتیِ اعظم ہند ، مفتی محمد مصطفےٰ رضا خان رحمۃُ اللہِ علیہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ محرم الحرام 1439ھ

اور کتابجہانِ مفتیِ اعظم ہند“ پڑھئے۔

18محرم الحرام1427ھ یومِ وصال

مفسرِ قراٰن ، مرحوم رکنِ شوریٰ ، حافظ مفتی محمد فاروق عطّاری رحمۃُ اللہِ علیہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ محرم الحرام 1439 ، 1440ھ اور

مکتبۃُ المدینہ کی کتاب ” مفتیِ دعوتِ اسلامی“پڑھئے۔

28محرم الحرام832ھ یومِ وِصال

محبوبِ ِیَزدانی حضرت مخدوم سلطان سیّد اشرف جہانگیر سمنانی رحمۃُ اللہِ علیہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ محرم الحرام 1439ھ پڑھئے۔

محرم الحرام14یا15ھ جنگِ قادسیہ

خلافتِ فاروقی میں 10ہزار مسلمانوں نے 1لاکھ سے زائد کفار کا مقابلہ کیا ، اللہ پاک نے مسلمانوں کو عظیمُ الشّان فَتح و نُصْرَت عطا فرمائی۔

مزید معلومات کے لئے

مکتبۃُ المدینہ کی کتاب ” فیضانِ فاروقِ اعظم ، 2/668تا676“پڑھئے۔

محرم الحرام14ھ وِصالِ مبارک

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہُ عنہ کے والد حضرت ابوقحافہ عثمان  بن عامر  رضی اللہُ عنہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ محرم الحرام 1439ھ اور مکتبۃُ المدینہ کی

کتاب ” فیضانِ صدیقِ اکبر ، صفحہ63 ، 64 ،  75“پڑھئے۔

محرم الحرام16ھ وِصالِ مبارک

کنیزِ رسول ، حضرت بی بی ماریہ قبطیہ  رضی اللہُ عنہا

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ محرم الحرام 1439 ، 1440ھ اور

مکتبۃُ المدینہ کی کتاب ” سیرتِ مصطفیٰ ، صفحہ 685“ پڑھئے۔

اللہ پاک کی ان پر  رحمت ہو اور ان کے صدقے ہماری بے حساب مغفرت ہو۔

اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

 ” ماہنامہ فیضانِ مدینہ“کے شمارے دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ www.dawateislami.netاور موبائل ایپلی کیشن پر موجود ہیں۔


Share

Articles

Comments


Security Code