حروف ملائیے

حروف ملائیے!

ماہنامہ اگست2021ء

ہمارے پیارے ُملک کا نام پاکستان ہے۔ یہ ایک اسلامی ملک ہے۔ پاکستان14اگست 1947ءکو آزاد ہوا۔ اللہ پاک نے ہمارے ملک کوبے شمار خوبیاں دی ہیں۔ پاکستان میں چاروں موسم سردی ، گرمی ، خزاں اور بہار پائے جاتے ہیں ۔ دنیا کی دوسری بڑی برفانی پہاڑی K2 پاکستان میں ہے۔ ہمارا قومی نعرہ پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الا اللہ ہے۔ پاکستان کا قومی پھول یاسمین ، پھل آم ، لباس شلوار قمیص ، جانور مارخور ، پرندہ چکور ، شربت گنے کا رس اورقومی زبان اردو ہے۔

آپ نے اوپر سے نیچے کی طرف اور سیدھی سے الٹی طرف حروف ملا کر 5نام تلاش کرنے ہیں جیسے ٹیبل میں لفظ “ مُلک “ تلاش کیا گیا ہے۔ اب یہ5 نام تلاش کیجئے : (1)اسلام (2)مارخور (3)چکور (4)یاسمین (5)گرمی۔

پ

ہ

ی

ئ

ے

ت

ر

ع

و

ق

ۃ

ٹ

ڑ

ل

ک

ج

ھ

گ

خ

ض

ح

م

ل

ک

ی

ف

د

ڈ

ص

ا

ا

س

ل

ا

م

آ

ؤ

م

گ

ر

م

ی

س

ن

ب

ط

چ

ش

خ

ز

ڈ

م

ذ

ژ

م

چ

ک

و

ر

ب

ی

ظ

ث

پ

ہ

ی

ر

ے

ت

ن

ر

ع

 

 

 


Share

Articles

Comments


Security Code